Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اپنا دکھ اور درد ہر کسی کو نہیں بتایا جاتا۔ دکھ اور درد صرف اسی کو بتایا جاتا ہے جو اسے سمجھے اور محسوس کرے۔😊

61,066 Aufrufe • vor 11 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

کبھی کبھی منظر آنکھوں سے نہیں، سیدھا دل پر نقش ہو جاتا ہے۔ آج اڈیالہ کے باہر ان تینوں بہنوں کو پریشان دیکھ کر جو کیفیت بنی، وہ لفظوں میں بیان کرنا آسان نہیں۔ چہروں پر تھکن، آنکھوں میں انتظار، اور دل میں ایک ہی دعا… کہ سب خیر ہو جائے۔ ڈھائی ماہ کوئی چھوٹا عرصہ نہیں ہوتا۔ ہر دن ایک سال جیسا لگتا ہے جب کوئی اپنا کوئی دور ہو۔ ایسے لمحوں میں سیاست، بحث یا اختلاف کی گنجائش نہیں رہتی بس انسانیت رہ جاتی ہے۔ دکھ سب کا ایک جیسا ہوتا ہے، آنسو سب کے ایک جیسے ہوتے ہیں، اور انتظار سب کو ایک سا تڑپاتا ہے لیکن جس کا اپنا بھائی ، بیٹا ، والد یا والدہ جس مشکل سے گزر رہے ہوں اس کی تکلیف صرف اسی کا خاندان محسوس کر رہا ہوتا ہے اور یہ ہم نے 9 مئی کے بعد ہر احتجاج میں گرفتار بے گناہ متاثرہ خاندانوں کو اپنی انکھوں سے یہ تکلیف برداشت کرتے ہوئے دیکھا ہے۔۔ اللہ سب کے دلوں کو سکون دے اور آسانی پیدا کرے اور عمران خان سمیت تمام بے گناہ قیدیوں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے آمین

Ch Awais Younas

12,602 Aufrufe • vor 6 Monaten