Loading video...
Video Failed to Load
“اپنی مدد آپ کے تحت لیول پلیئنگ فیلڈ بناتے ہوئے”
168,628 views • 2 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

خان صاحب نے ایسے ہی نہیں کہا تھا کہ پٹھان ایک الگ ہی طرز کی قوم ہیں 🙂 ماشااللہ چھا گئے ہمارے غیور پٹھان!

بالکل

I love the way some workers are trying it with their hands to get rid of obstacles.hugee respect

پاگل ہے یہ کمپنی سرکار یہ اس قوم سے پنگا لے رہے ہیں جھنوں نے روس کو شکست دی افغانستان جا کر یہ اینٹ پتھر سے ان کو روک رہے ہیں 🤣

یہ بار بار بھول جاتے ہیں کہ جن سے پنگا لیا ہے ان کو خان نے 27 سال لگا کے تیار کیا۔

انقلاب کی شروعات کے پی کے سے ہوگئی ہے

@sarah_rasheed رَبِّ أَوْزِعْنِي أَنْ أَشْكُرَ نِعْمَتَكَ الَّتِي أَنْعَمْتَ عَلَيَّ وَعَلَى وَالِدَيَّ وَأَنْ أَعْمَلَ صَالِحًا تَرْضَاهُ وَأَدْخِلْنِي بِرَحْمَتِكَ فِي عِبَادِكَ الصَّالِحِينَ. @ImranKhanPTI 🇵🇰🕋❤️

"Pashtuno ka ek problem hai, Woh wafadar GHULAM nahi ban sakte". IMRAN AHMAD KHAN NIAZI #Pakhtoon Pakistan ki SHAAN MA❤️🫡

اللّٰہ مخالف بھی غیرت مند عطاء کرے

جنھیں لیول پلیئنگ فیلڈ بنانا ہوتا ہے وہ ٹی وی پر آ کر روتے دھوتے نہیں ہیں،بلکہ ایسے ہی بناتے ہیں۔

