正在加载视频...
视频加载失败
اپوزیشن دور میں نواز شریف غداری اور باغی قرار دینے پر کیا کہتے تھے۔
11 条评论

2021 پاکستان سیاحت کے لیے بهترین ملک قرار .✅ 2025 پاکستان دوسرا خطرناک بدامن ملک قرار تیار فصل میں سور 🐖 چھوڑنے کا انجام : رجیم چینج 🖐🏿🖐🏿🖐🏿

📢 The Draft Plan for HUDI’s Relaunch: 🌐 HUDI goes multichain 🛸 Mega airdrop 🔥 Token burn 🔥 🤖 Product launch: HUDI AI to talk with your data and beyond 💡 What do you think? Suggestions or ideas? 🐸 Let’s make HUDI great again! 🚀 #HUDI #Crypto #binance #token #bitmart #bnb #token #launch #AirdropAlert

مرحوم آج زندہ ہوتے تو انہوں نے اینٹ سے اینٹ بجا دینی تھی

Alhamdulillah ✌️♥️♥️♥️

بیس سال پہلے اکبر بگٹی ، عطا اللہ مینگل اور خیر بخش مری نے جو کہا تھا وہ سچ ثابت ہو رہا ہے آج یہ تینوں زندہ بھی ہوتے تو بلوچستان کے حالات کو نہیں سدھار سکتے تھے #PakistanNeedsImranKhan

Clown has to show video of NS to prove his point. That man made us a nuclear power. Don’t try to use his words to justify your treachery. That man is a patriot

عمران ریاض صاحب سیاست دانوں کی جان چھوڑ دیں اور اصل مجرموں کا نام لینا شروع کریں نواز شریف اور اصف زرداری کا کوئی قصور نہیں یہ بیچارے تو کٹھپتلیاں ہیں جن کی ڈوریاں ہلائی جاتی ہیں اصل مجرموں کا نام لینا شروع کریں اب۔

اپ بھی ایک روایتی صحافی کی طرح صبح شام سیاست دانوں پر تنقید کرتے ہیں اگر اتنی ہمت ہے تو لینا اصل مجرم کا نام اپ اپنے اپ کو کیوں مشکوک بناتے ہیں اس طرح کی حرکتیں کر کے۔

مرحوم آج زندہ ہوتے تو انھوں نے اینٹ سے اینٹ بجا دینی تھی ۔ 🥲😓😬

Yad e mazee

He is a useless and bogus politician. Miserably failed…
