Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
بوسینا جنگ میں محمد نواز شریف اور میاں محمد شریف نے 8M$ ڈالر بوسینا جا کر دیے تھے ۔۔ اسی دور میں ایون فیلڈ فلیٹ 1.8M$ میں خریدے تھے ۔۔ ایک اور گواہی
625,169 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

پٹواری پڑھے لکھے نہیں ہوتے ایک اور ثبوت یہ ہیکہ اس ویڈیو کو بطور نواز شریف کی بے گناہی کے ثبوت کے لگا رہے ہیں جس میں خود شاہد خاقان اعتراف کررہا ہے کہ فلیٹ میاں شریف نے سن 91 یا 92 میں لئیے تھے جبکہ شریف فیملی کا عدالتی دعوی 2006 میں خریدنے کا ہے دوسرا اس میں شاہد خاقان واضح طور پر منی لانڈرنگ کا ذکر کررہا ہےکہ یہاں پیسے دیتے تھے وہاں مل جاتے تھے۔ اور کوئی طریقہ نہیں تھا جبکہ یہ طریقہ صریحاً منی لانڈرنگ ہے اور یہ دعوی بھی غلط ہے کہ یہ ہی واحد طریقہ تھا۔

رسیدے نکالو تم اپنی Toeee کا زور لگالو گوالمنڈیلا کو صادق اور امین ثابت نہیں کرسکتے۔۔

سر پاکستان سے لندن اس دور میں پیسہ چیک یا ڈرافٹ کے زریعے نہیں جا سکتا تھا اس لیے ہُنڈی سے پیسہ بھیجا (ہُنڈی کو منی لانڈرنگ کہتے ہیں) خیر لیکن اسی دور میں بینک سے پیسہ بوسنیا ٹرانسفر ہو سکتا تھا؟ کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ بوسنیا پیسہ بینک کے چیک سے گیا اور لندن ہُنڈی سے؟

کیا عظیم باپ کا عظیم بیٹا پاکستان کالیڈر ھے جو 8 ملین ڈالر کی امداد. مسلمان. ملک کو چندہ دیتا ھے شوکت خانم کیلئے 50 کروڑ چندہ دیتا ھے یہ تو وہ نیک کام ہیں جو دوسرے لوگ بتاتے ہیں سوچیں ایسے سینکڑوں کام جیسے شریف میڈیکل ہسپتال میڈیکل کالج اپنی جیب سے چلاتے ہیں اللہ انکو کامیاب کرے

Ap to hai Chhhh kya pori Pakistani Awam ko b chhh smja howa hai??

وقت کا وزیر اعظم ملک کے سب سے بڑے معتبر ایوان پارلیمنٹ میں جب یہ بیان دیتا کہ جدہ کی فیکٹری بیچ کر لندن فلیٹس 2006 میں لئے تھے وہ سچ ہے یہاں ٹی وی پروگرام میں ایک کارکن کا بیان ویسے شاید عباسی کا بیان شریفوں کے خلاف چارج شیٹ ہے کہ سارا خاندان جھوٹا ہے

گانڈیلا صاحب گواہی تو قطری نے بھی دی تھی رسیدیں دکھاو

اس ملک کے ساتھ ظلم کرنے والوں اور عمران پراجیکٹ لانچ کرنے والوں کو اللہ پوچھے

تو پھر کِدھر ہیں رسیدیں؟ مریم کیوں کہتی تھی ہمارے لندن کیا پاکستان میں کوئی جائیداد نہیں۔ چھپایا کیوں۔۔۔کاکا چوریاں کیتیاں نے۔۔۔کرکر کےجائیدادیں لندن میں اور دل دھڑکتا ہے پاکستان کےلیے۔۔۔واہ پٹواریوں واہ
