Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اچھا بٹ اور اعظم بٹ کے بھتیجے . ببر بٹ کے بیٹا کی حکم ربی سے وفات ھوگی اس میں واسا واپڈا دونوں ھی مجرم ھیں اس کے بعد منتخب نمایندے مفت بجلی مفت پٹرول مفت رھائیش اور عوام کو سہولیات اللہ اکبر واپڈا والوں اللہ سے ڈر جاؤں...

187,431 Aufrufe • vor 1 Monat •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

اے اللہ! انہیں قبروں کی تنگی سے نکال دے۔ اور کیڑوں کے چرنے کی جگہ سے، ہمیشگی کی جنتوں کی طرف لے جا اے اللہ! ان کی تھوڑی سی نیکی بھی قبول فرما۔ اور ان کی کوتاہیوں کو درگزر فرما۔ اے اللہ! ان کی بیماریوں کو ان کے تمام گناہوں کا کفارہ بنا دے۔ تاکہ وہ تیرا شکر ادا کرنے والوں میں سے ہو جائیں۔ اے اللہ! اس کے موجودہ گھر کے بدلے انہیں اس سے بہتر اور عمدہ رہائش عطا فرما۔ اور ان کے اہل خانہ سے بہتر اہل عطا فرما۔ انہیں جنت میں داخل فرما اور قبر کے عذاب سے اور آگ کے عذاب سے بچا۔ اے اللہ! ان کے احسان کا بدلہ احسان سے دے۔ اور برائیوں کو معاف اور درگزر فرما۔ اے اللہ! اگر وہ نیک تھے تو ان کی نیکیوں میں اضافہ فرما۔ اور اگر گناہگار تھے تو ان کی برائیوں کو درگزر فرما۔ اے اللہ! ان کے نامہ اعمال کو بابرکت بنا دے۔ اور ان کے حساب کو آسان فرما۔ ان کی نیکیوں کے پلڑے کو بھاری فرما۔ اور پل صراط پر اس کے قدم مضبوطی سے جما دے۔ آمین ثم آمین کیا آپ اس ترجمے کو کسی خاص فارمیٹ (جیسے میسج یا کارڈ) میں ترتیب دینا چاہتے ہیں؟

شبانہ شوکت

10,753 Aufrufe • vor 6 Monaten

ہم جس حال میں خیبر پختونخوا میں حکومت کر رہے ہیں، کوئی ہمیں حکومت کرنے کے لیے چھوڑ بھی نہیں رہا . صوبے کے چیف منسٹر کو اپنے لیڈر سے ملاقات نہیں کرنے دیا جا رہا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کو نہیں روکا جا سکتا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں اور ایک منتخب چیف منسٹر اس سے ملاقات نہیں کر سکتا۔ کیا پاکستان کسی ضابطے اور اصول پر چلتا ہے نہیں، یہ صرف ڈھنڈے سے چلتا ہے۔ ظلم اور ڈھنڈے کا یہ نظام ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے۔ اس ملک میں اگر ہم نے رہنا ہے تو قانون اور آئین کے تحت رہنا ہے۔ یہ جو ظلم ہو رہا ہے، یہ صرف عمران خان کے ساتھ نہیں ہو رہا، عوام کے ساتھ ہو رہا ہے۔ عوام سے ان کے ووٹ کا حق چھینا گیا، یہ فیصلہ عوام نے نہیں کرنا ہے کہ ہم نے کس کو ووٹ دینا ہے۔ ووٹ ڈالنے والے سے ووٹ گننے والا اہم ہے۔ اگر کسی ممبر عوامی نمائندے کو معلوم ہو کہ اس کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں، تو کیا وہ آپ کی بات مانے گا۔ عوام کے پاس ووٹ کا حق ہے تو آپ کا نمائندہ آپ کی قدر کرتا ہے۔ ابھی جو ہری پور ضمنی انتخابات میں ہوا ہے، ووٹ کسی اور کو پڑا اور رکن کوئی بن گیا۔ فارم 45 کے مطابق سب کچھ ٹھیک ہے، لیکن کمپیوٹر پر بیٹھا آدمی اپنی مرضی کا ڈیٹا فیڈ کر رہا ہے۔ کس قسم کی عدالت، کس قسم کی الیکشن کمیشن، عدالتوں کو انتظامیہ کے ماتحت کیا گیا ۔

Asad Qaiser

16,009 Aufrufe • vor 8 Monaten