正在加载视频...
视频加载失败
اچھا وہ معافی کون مانگ رہا تھا؟
30,654 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)
9 条评论

یہ وہ فوج تھی جس پر ہم جان چھڑکا کرتے تھے، جہاں یہ پاوں رکھتے تھے، وہاں ہم ہاتھ رکھتے تھے، جہاں سے یہ گزرتے تھے وہاں ہم پلکیں بچھاتے تھے، بچپن سے سکھایا جاتا تھا کہ جہاں وردی والا دیکھو اسے سیلوٹ کرو۔ اب سوچتی ہوں ہماری محبت میں کہاں کمی رہ گئی تھی جو فوج نے ہم پر اتنے ظلم کئے ؟

Need someone to manage your social media pages and content? 👍 Send us a message! 💬

سویلینز کے جوتوں میں ورائیٹی تو ہے۔

پاکستانی فوج آزاد کشمیر میں بھرپور شورش برپا کرنے جا رہی ہے اگر وہ مظاہروں سے جبر سے نمٹتے رہے۔ان کے پاس ہر چیز کا صرف ایک ہی حل ہے، یعنی طاقت!

یہ لو تمہاری معافی... معافی تو تم مانگو 1971 میں 92 ہزار فوجی انڈیا کے حوالے کیا تھا

وہی جو تڑپ رہا تھا 😂

معافی صرف اللہ تعالیٰ سے مانگتے ہیں ۔

آ نا ادھر پھر ملک دشمن یہودی ایجنٹ

Mafi tu tera baap bhi mangay GA beghert
