Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اڈیالہ جیل کے باہر عوام ابھی بھی موجود بڑی بے تاب ہے دنیا لوگوں کا پتا تھا یہ سب یہ کریں گے لیکن پھر بھی آئے ۔جس دن ان لوگوں کو اس نظام پر یقین آگیا ہے آج رہائی ہے تو پاوں رکھنے کی جگہ نہیں ہو گی

213,903 views • 2 years ago •via X (Twitter)

7 Comments

aaryaan's profile picture
aaryaan2 years ago

@7bushi7

میں بھی عمران خان ہوں's profile picture
میں بھی عمران خان ہوں2 years ago

جب عمران خان جیل سے باہر نکلے گا ایسا میلہ لگے گا پوری ال ورلڈ دنیا دیکھے گی

Mehmood Khan Wazir's profile picture
Mehmood Khan Wazir2 years ago

اسطرح تو کبھی بھی عمران خان رہا نہیں ہوگا ایک کے بعد ایک جعلی کیس بناتے رہیں گے جیسے صنم جاوید وغیرہ کے ساتھ ہو رہا ہے جب تک عوام کا پریشر نہیں آئے گا تک یہ بےغیرت لوگ ایسا کرتے رہیں گے

Dr. Farooq A. Khan's profile picture
Dr. Farooq A. Khan2 years ago

@Babar778 Establisment is Playing REAL FILTHY. Insha'Allah BeIzzanAllah Khair 🤲🤲🙋🏻

Hussaini_Karwan's profile picture
Hussaini_Karwan2 years ago

میں نے پہلے بھی کہا اب بھی کہ رہا ہوں خان کو پاکستانی آرمی چیف بشمول فوج کے خلاف جنگ لڑنی پڑے گی باتوں سے کام نہیں چلے گا ۔۔ اگر احترام کرنا ہے تو پھر عوام اور خان اپنی موت کے انجام کا انتظار کریں۔

M.M.E's profile picture
M.M.E2 years ago

This is Muharram and police is busy in giving security Why pti leadership is not giving call for protest It is ideal time to strike Please raise voice

Andleeb's profile picture
Andleeb2 years ago

Allah woh din jaldi le k aye

Related Videos

آج پنجابی بھی بول رہا ہے کہ افغانی ہمارے بھائی ہیں وہ کہتے ہیں کہ ظلم ہو رہا ہے جس طریقے سے افغانوں کو نکالا جا رہا ہے، فوج پھر ہمیں ڈالری جنگ کی طرف بھیج رہی ہے، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان کا جوان تو سمجھتا ہے لیکن آج عمران خان کی وجہ سے پنجاب کا نوجوان بھی یہ بات کہنے پر مجبور ہو گیا ہے کہ اگر فوج افغانستان کے ساتھ لڑے گی تو وہ ظلم کرے گی اور میں آپ کو یقین دلاتا ہوں پاکستانی عوام کبھی بھی پاکستانی فوج کا ساتھ نہیں دے گی اگر وہ ڈالر کے لیے افغانستان کے خلاف لڑے گی، عوام کو پتا ہے کہ یہ ڈالری جنگ لڑی جائے گی یہ کسی اور کی جنگ ہم پر مسلط کریں گے، آج نوجوان اور عوام میں شعور آ چکا ہے یہ عمران خان کا دیا ہوا شعور ہے شعور کا جو جن بوتل سے باہر آ چکا ہے آپ اس کو واپس بوتل میں نہیں ڈال سکتے، دیکھیں یہ سری لنکا کی طرح ہے یہ جس طرح پوری دنیا میں ہو رہا ہے ابھی آپ نے دیکھا نیپال میں ہوا ہے، یہ وقت پاکستان میں بھی آئے گا آج غربت اتنی بڑھ چکی ہے پاکستان کے اندر آج روزگار نہیں رہا ہے، آپ دیکھیں گے کہ عمران خان جو باتیں کہہ رہا ہے یہ سب باتیں درست ثابت ہوں گی۔ #FascismUnderAsimLaw

Qasim Khan Suri

26,408 views • 11 months ago

میں یہ سوچتا ہوں کہ محسن نقوی نے کس capacity میں یہ باتیں کی ہیں، وہ کابینہ کے رکن ہیں، اگر ناکام ہو چکا ہے تو پھر یا تو اپنی حکومت سے کہیں کہ مستعفی ہو جائےیا پھر کم از کم خود مستعفی ہو کر میدان میں آجائے، نوکری بھی اسی تنخواہ پر کرنی ہے اور باتیں بڑی بڑی کرنی ہیں تو میں اب کیا کہہ سکتا ہوں ، '''چھوٹے لوگوں کو بڑا کہنا بڑا ہے مجھ کو اکثر ایسی تکلیف کئی بار اٹھائی میں نے''' یہاں پر پارلیمنٹ کی اہمیت ختم ہو گئی ہے، ہم تو کہتے ہیں کہ اس کا حل ہے آج بھی ہے کل بھی تھا وہ ملک کا آئین ہے آئین کے مطابق ملک کو چلاو، جمہوریت بھی ٹھیک ہو جائے گی، قانون سازی شروع ہو جائے گی، عوام میں خوداعتمادی بھی آجائے گی، اصل میں ہماری مرضی کی حکومت ہونی چاہئے، ہم پر جبرا حکومت مسلط نہ کی جائے لیکن وہ دھاندلیوں کے ذریعے دھوکہ دیتے ہیں جیسے واقعی عوام کی حکومت ہے جبکہ یہ بھی انہی کی حکومت ہوتی ہیں اور پیچھے لگام ان کے پاس ہوتی ہے، مولانا فضل الرحمن کا محسن نقوی کے بیان پر ردعمل

Siddique Jan SMT

15,684 views • 20 days ago