Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اڈیالہ جیل گورکھپور ناکہ
38,592 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

bhaii sab giraftaar ho gaye hain, ap ghar jaa kr baal straight kro

take the journey

کیا سٹائل سے اُترا یار ان ءاللہ اب بہت جلد عمران خان کے رہا ہوجائے گے لیکن ایک کمی ہے اور وہ یہ کہ اگر سلو موشنمیں اُترا ہوتا تو کیا ہی بات ہے

بیغیرت اب پہنچا ہے ڈرامہ کرنے۔

یوتھیئوں سے اس رنگباز کے ناٹک میں نہ آنا۔۔😂 فرمائشی پروگرام ہے۔😂

الو نہ بناؤ یہ گورکھپور نہیں ہے میں اس علاقے کا ہوں ایویں عوام کو پھدو لگانا بند کرو میرے خیال میں یہ داھگل گاؤں ہے جو پنڈی سے جاتے ہوئے اڈیالہ جیل سے پہلے آتا ہے اور گورکھپور اڈیالہ جیل سے دو کلو میٹر آگے ہے تم نے جیل پہنچنے سے پہلے ہی ہاتھ اٹھا دیے سیدھی سی بات

دبے پاوں چلتے چلتے کافی لیٹ ہو گئے ہو۔

ہیڈ اینڈ شولڈر تیرے ڈرامے اب نہیں سمجھیں گے تو پھر کب سمجھیں گے

سر ماشاءاللہ نئی گاڑی مبارک ہو

Tu kedda baarra darameybaaz hai

idhr kidhr bhai? 🤡
