Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
آڈیوز کا نیاسلسلہ شروع ہوا چاہتا ہے
318,539 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

ڈیجیٹل دشتگردی -- ان کو پھانسی دی جائے گی تب ہی عوام کو باعزت زندگی ملے گی۔

جنرل فیض حمید کی گرفتاری پر سب سے زیادہ ابصار عالم پھدک رہا تھا سب سے پہلے اسی کی آڈیو لیک ہوئی اب امید ہے باقی پھدکنے والے بلوں میں چھپ جائیں گے

ہمارے ہاں کی اشرافیہ کا لیول ہی یہی ہے۔ آڈیوز اور ویڈیوز ریکارڈنگ۔ یہ نیم خواندہ سے بھی بد تر ہیں۔ ان بلیک میلرز کا سر کُچلا نہیں گیا تو مُلک مزید تباہی کی طرف جائے گا۔

فیض اقرار کر رہا ہے کہ ابصار ہمیں لفٹ نہیں کراتا اور اسکے ماتحت بھی کہتے ہیں کہ وہ ہمیں لفٹ نہیں کراتے 🤣🤣 طنزیہ جواب کو ابّ یہ یوتھیے ابصار کی تعبیدار بنا کر پیش کریں گے 🤣🤣

اس میں کیا غلط ہے کچھ بھی نہیں کوئی دھمکی نہیں ہے

بہت بڑا کمینہ ہے یہ ابصار عالم ، تعلیمی قابلیت نہ ہونے کے باوجود نواز شریف نے اس خنزیر کو پیمرا کے قوائد و ضوابط تبدیل کرواکر اپنے اس پالتو کتے کو چیرمین پیمرا لگوایا اور یہ خنزیر کتے سے بڑھ کر شریف خاندان کی کرپشن اور بری گورننس کا آج تک دفاع کرتا ہے لعنتی کردار

سب ٹوپی ڈرامہ ہے

ابھی بہت کچھ شروع ہو گا

اپنے مائی باپ فیض کی آواز تو یقیناً پہچان لی ہو گی ؟
