Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
خواتین نے الگ کام شروع کیا ہوا ہے کنٹینرز پر لکھائی کا کام
189,556 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
6 Kommentare

یہ بڑا اہم کام ہے!!! ہم نے احتجاج کیوں کیا اس کے مقاصد لکھے جائیں اس وقت ملک میں جعلی حکومت ہے اس حکومت نے اٹھ فروری کے عوامی مینڈر پر ڈاکہ ڈالا ہے قاضی نے جو عدلیہ کے کمر میں خنجر گھوپا ہے اور غیر ائینی طاقتوں کا ملک کے نظام پر تسلط مدرجہ بالا تمام پہلوؤں کے حوالے سے کنٹینرز کے اوپر چھوٹے چھوٹے جملے درج کر کے ان کی ویڈیوز اور تصاویر بنا کے سوشل میڈیا پہ ڈال دینی چاہیے اس کے علاوہ جب بین الاقوامی میڈیا ان کینٹینرز کی فٹیجز بنائے گا تو ظاہر ہے وہ پوری دنیا میں اپ کا پیغام چلا جائے گا اور کوشش کریں کہ اردو کے ساتھ ساتھ انگریزی میں بھی چھوٹے چھوٹے جملے لکھیں تاکہ اور یاد رکھیں یہ طریقہ اپنا موقف پوری دنیا تک پہنچانے کا یہ بہترین ذریعہ ہو سکتا ہے اس کے لیے اگر اپ ان مٹ پینٹ کا استعمال کریں تو زیادہ اچھا ہے کیونکہ چاک وغیرہ اسانی سے مٹ جائے گا لیکن پینٹ تادیر قائم رہے گا وہ کنٹینر جہاں جہاں جائے گا تحریر ساتھ ساتھ جائے گی

✌🏻

Happy birthday Imran khan

کوئی تحریکی باتیں لکھوبھائی

Free to nai baithi wo kuch na kuch to kar rahi hy

#خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے
Ähnliche Videos
پوچھ کے بتاؤں گا نادیہ نے یہ اچھا کام شروع کیا ہے 😅
Ahmad Hassan Bobak
19,152 Aufrufe • vor 10 Monaten
