Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی سنٹرل سیکرٹیریٹ کا چارج سنبھال لیا، دفتر میں موجود لوگوں نے استقبال کیا۔ ہیں ؟؟؟ 😳😳😳

82,640 görüntüleme • 2 yıl önce •via X (Twitter)

10 Yorum

SAKMohammadzai profil fotoğrafı
SAKMohammadzai2 yıl önce

@immorternal1 یہ پشتو بولنے والے حضرات سے کوٸ پوچھ سکتا ھے کہ کبھی اپنے چیرمین سے بھی پشتو میں بات کی؟

Sabir piracha profil fotoğrafı
Sabir piracha2 yıl önce

تحریک انصاف حقیقی اور تحریک انصاف رحونی ۔ ن میں سے ش نکالنے والے کی پاٹی پھیتی پھیتی یو گئ واہ میرے رب تیرے رنگ ۔

Rehan Warraich درویش profil fotoğrafı
Rehan Warraich درویش2 yıl önce

@Yasiraliasharf کیا مطلب قبضہ کر لیا pti کے دفاتر پر

Billy profil fotoğrafı
Billy2 yıl önce

Can you tell what’s wrong with this toilet

𝕊𝕙𝕒𝕜𝕖𝕖𝕝 𝕊𝕙𝕒𝕙 profil fotoğrafı
𝕊𝕙𝕒𝕜𝕖𝕖𝕝 𝕊𝕙𝕒𝕙2 yıl önce

پی ٹی آئی اصلی کا تو چلو سیکرٹریٹ تو اصلی وارثوں نے سنبھال لیا، پی ٹی آئی گ کا سیکرٹریٹ کہاں بنا ہے 🤔

Muhammad Abid Mughal™️ profil fotoğrafı
Muhammad Abid Mughal™️2 yıl önce

نئیں نئیں پروگرام تو اب وڑیا🤣🤣

Mohammad Tariq profil fotoğrafı
Mohammad Tariq2 yıl önce

سچی لالا؟

Zishan Javaid profil fotoğrafı
Zishan Javaid2 yıl önce

نیک شگون ہے اگر نیازی پکا وڑ گیا ۔۔۔ مگر جہانگیر ترین کا کیا بنے گا؟ 🤔

Zarrar Marwat 🇵🇰 profil fotoğrafı
Zarrar Marwat 🇵🇰2 yıl önce

سینٹرل سیکرٹیریٹ تو جسٹس ایس بابر نے سنبھال لیا اب پنکی کو کون سنبھالے گا ؟؟ کیو کے نیازی تو وڑ گیا 😜

Asad J Rizvi profil fotoğrafı
Asad J Rizvi2 yıl önce

MQM-Pakistan

Benzer Videolar

پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز جنرل عاصم منیر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا، پاک فوج کا ڈھانچہ بدل گیا، ایئر فورس اور نیوی کے چیفس بھی تقریب میں شانہ بشانہ موجود تھے۔۔ جنرل عاصم منیر نے افغانستان کو دو ٹوک پیغام دیا ہے کہ افغانستان اب یا تو ٹی ٹی پی کا ساتھ دے یا پھر پاکستان کا۔ اس کے علاوہ کوئی آپشن نہیں۔۔ یہ کتنا اہم ہے۔۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کا پشاور میں جلسہ،، ایک نپا تلا رد عمل ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریفرنس کے بعد دیکھنے کو ملا۔ چند راہنماوں نے سخت زبان استعمال کی جبکہ باقیوں نے بہتر انداز سے موقف سامنے رکھا،، وزیراعلی سہیل آفریدی نے 100 ارب روپے کے پشاور کے لیے ترقیاتی پیکج کے اعلان کے ساتھ خطاب کا آغاز کیا۔۔ طلال چوہدری کہتے ہیں اب اگر پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل پر چڑھائی کی کوشش کی عمران خان کو کسی اور جیل میں منتقل کیا جا سکتا ہے۔ کیا عمران خان کو مائنس کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے؟ #FaislaAapKa TEAM Hum News

Asma Shirazi

18,220 görüntüleme • 9 ay önce