
Rizwan Razi™
@realrazidada • 388,525 subscribers
A "Public News" TV Journalist Vloger Subscribe YouTube Channel https://t.co/l1DBpd0kmP…
Shorts
Videos

میرپور آزاد ٹھا اور اب میرپورخاص بھی آزاد ھو گیا میاں محمد نواز شریف صاحب نے میرپور آزاد میں ایک جلسہ گاہ میں میرپورخاص کو ترقی یافتہ شہر بنانے کا وعدہ کیا تھا اور مُسلم لیگ ن کے رہنما آصف معراج راجپوت نے اپنے قائد میاں محمد نواز شریف کے دعوے کو حقیقت میں بدل کر پیپزپارٹی کو شکست دے کر اپنے قائد کے دعوے کو حقیقت میں بدل دیا ھے اور بلاول بھٹو زرداری کے دعوے کو بھی شکست دے دی ھے منقول
Rizwan Razi™39,024 Aufrufe • vor 1 Monat

جن کو حالاث کا پتہ نہیں مختلف جگہوں پہ بیٹھ کر تقریریں کرتے ہیں میں ان سے پوچھتا ہوں آپ کے بچے کا کوئی سینہ چاک کر کے اس کی انتڑیاں باہر نکال کر اوپر ڈانس کرے اور آپ سے کہیں کہ اب وی لاگ کرے اور بتائیں جس کا سینہ چاک کیا تھا جس کو زندہ جلایا گیا تھا وہ تو ظالم تھا اور جنہوں نے اس کی لاش پہ ڈانس کیا تھا وہ مظلوم ہیں تو آپ کریں گے ایسا؟ بتائیں قوم کو آپ کے بیٹے کو ذبح کرنے والے مظلوم تھے اور آپ کا بیٹا جو ذبح ہو رہا تھا وہ ظالم تھا آئی جی آزاد جموں و کشمیر کی دل چیرنے والی تقریر
Rizwan Razi™29,562 Aufrufe • vor 25 Tagen

اس شارٹ نے سلیم ملک کا کیرئر ختم کیا۔ کمنٹیٹر کی انگریزی سننے والی ہے۔ اہل ذوق کے لئے 😁😁😁
Rizwan Razi™76,258 Aufrufe • vor 8 Monaten

اندرون سندھ بہت زبردست طریقے سے وائرل خواتین میں گزشتہ روز تقسیم کی گئی پنک سکوٹی کو دن بھر شہر میں مرد حضرات لئے گھومتے رہے عوام کے مطابق کسی بھی مستحق خاتون کو شہر دلبراں سکھر میں پنک سکوٹی چلاتے ہوئے نہیں دیکھا گیا بلاول صاحب کو انہی حرکتوں کی وجہ سے کیا کچھ سننا پڑتا ہے؟
Rizwan Razi™41,958 Aufrufe • vor 4 Monaten

موٹر وے پر سفر کرتے ہوئے ایک ہی بندہ یاد آتا ہے، اس منصوبے نے پاکستان کا لینڈ سکیپ تبدیل کردیا
Rizwan Razi™236,623 Aufrufe • vor 3 Jahren