Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اگر آج کیس سن لیا جاتا تو خان صاحب کی ضمانت ہو جاتی.
99,230 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

خان نے اگر چوری نہ کی ہوتی تو آج سرٹیفائیڈ چور نہ کہلواتا۔

عامر فاروق کے ہوتے ہوئے آج ضمانت کیسے ہوتی نعیم بھائی۔ یہ جج نہیں ایک پیادہ ہے جو بدنیتی کے ساتھ آکر جان بوجھ کی سماعت ملتوی کردیتا ہے یا بیماری کا جھوٹا بہانا بنا کر غائب ہوجاتا ہے۔ آپ کو عامر فاروق کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں کیس فائل کرنا چاییئے۔

انشاللہ جلد ہو جائے گی

یہ عامر فاروق ایسی ہی ٹال مٹول کرتا رہے گا۔۔!!

Cheap Justice Amir Farooq is a curse for the judiciary. Laanat on his ugly face beshumaar.

@rabeya40170034 💯💯💔

Keeray paren aisay Judge ko Jo insaaf nahi kar sakta !

Chief justice be like 🙃😂😂

مطلب ریاست مان رہی ہے کے عوام کو بوکھ سے مار کر چوروں کو پاکستان پر مسلط کر کے ملک تباہ برباد کر کے ریاست صرف عمران خان کو فكس کرنے پر لگی ہوئی تھی

بالکل۔۔کیسیز میں کچھ ہے ہی نہیں صرف اپنی انا کی تسکین کےلٸے رکھا ہوا ہے
Benzer Videolar
انشاءاللہ آج عمران خان صاحب کی ضمانت ہو جاۓ گی.
Naeem Haider Panjutha
228,749 görüntüleme • 3 yıl önce
