Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اگر آج ہم نے آواز بلند کرنے کے بجائے خاموشی اختیار کی تو ہمارا وجود مٹ جائے گا، قومی بقا اور شناخت کی اس جنگ کو اپنی سرزمینِ سے نکال کر ریاست کے ہر کونے تک پھیلانا ہے تاکہ ہماری بات سنی جائے۔ #BalochFightForHumanRights #SpeakUpForBalochistan
218,781 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

خود کو چوٹ لگی تو تمھارا درد محسوس ہوا ۔۔۔خدارا ہمیں معاف کرنا

Mahrang kitni bahdur ho tum Allah tumhri hiafazat kary

اگر امن و سکون ہو گیا تو تمہاری روزی روٹی بند ہو جائے گی

بہت طاقت چاہئے چند گھنٹوں میں پاکستان ٹھیک ہو سکتا ہے میں حیران ہوں کہ ہمارے حکمران ایسا ظلم کیوں کرتے ہیں، یہ اتنے مشکل مسائل تو نہیں ہے کہ حل نہیں ہو سکتے ہیں

اللہ آپ کو ہمت دے طاقت دے ساری عوام آپ کے ساتھ ھے

Agreed 100%

Mahrang is the key of solution of balochistan Rawalpindi should understand as soon as possible

#BalochFightForHumanRights #SpeakUpForBalochistan

اسمبلیوں میں آؤ۔ پنجابیوں کا قتل عام بند کرو۔ مزاحمتی سوچ کو بند کرو۔ مناسب فورم پر اخلاق کے ساتھ گفتگو کرو۔ اسلحہ پھینکو۔ جو طالب علم اغواء کر کے پہاڑوں پر لے گئے ہو ان کو چھوڑو۔ پاکستان پائندہ باد پاک فوج زندہ باد

We stand with our Baloch sisters,mothers & brothers, I pray Allah eases your hardships and also grant you the freedom you guys deserve 🙏🙏🙏
