Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اگر آپ کا موبائل کا ڈیٹا ڈیلیٹ ہو جائے تو یہ ویڈیو دیکھ لیں اس کے بعد آپ ریکور کر سکتے ہیں۔۔ ٹیکنالوجی کی پوسٹیں اور ویڈیوز دیکھنے کے لیے مجھے فالو کریں

281,337 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 10

Фото профиля SSG of Pti
SSG of Pti2 лет назад

سارا ڈیٹا ویب سائٹ بھی لے جاتی ہے کوئی سمجھتا ہے کوئی سائٹ محفوظ ہے تو غلط ہے

Фото профиля Arslan Arshad
Arslan Arshad2 лет назад

Or agr mobile guhm ho giya ho tu uska be recover ho jiye ga data kia

Фото профиля Noor Baluch
Noor Baluch2 лет назад

best

Фото профиля بنت آدم
بنت آدم2 лет назад

ایسا ڈیٹا رکھتے ہی نہیں جسکے ڈیلیِٹ ہو جانے ہر ٹینشن ہو ریکور کروانے کی

Фото профиля Hafiz Muhammad Ibrahim
Hafiz Muhammad Ibrahim2 лет назад

@5Q6MAM سر آپ ان ویب سائٹس کے نام اردو میں لکھ کر بھیج دیں ۔

Фото профиля Rider
Rider2 лет назад

meri HP 32 GB ki pendrive corrupt ho gyi, how to recover data

Фото профиля umarbutt
umarbutt2 лет назад

Iphone ka btye?

Фото профиля Zafar Iqbal Hoshiarpuri
Zafar Iqbal Hoshiarpuri2 лет назад

I tried it all, kuch nh hota... Bohat kam chance h recovery k, agar deleted files ki jaga doosri files ajaye to smjho ab data recover karna na mumkin h. EaseUS ne thora bohat kam kiya th lekin meri USB me sirf photos delete hui th koi news files save nh ki th

Фото профиля فالکن 𓅂
فالکن 𓅂2 лет назад

میموری کارڈ کا پرانا ڈیٹا کس ایپ سے ریکوار کیا جا سکتا ہے ایپ فری ہو جو۔اگر آپ کو یا کیسی کو کچھ علم ہے تو برائے مہربانی راہنمائی فرما دے

Фото профиля Syed Muhammad Shoaib Amir
Syed Muhammad Shoaib Amir2 лет назад

How we can retrieve data from IMAC which is not showing anything on screen , like white screen

Похожие видео

یوٹیوب پر بچوں کے لیے ویڈیوز بنا کر ارننگ کرنے کا مکمل طریقہ ۔ آپ اس طرح کی ویڈیوز بنا کر یوٹیوب پر اپلوڈ کرسکتے ہیں اس کے لیے آپ کو کیمرہ وائس اوور اور کسی اسٹوڈیو کی ضرورت نہیں۔ پانچ مختلف ٹولز کا استعمال کرکے ہم ایسی ویڈیوز بنا سکتے ہیں۔ کوئی بھی ویڈیو بنانے سے پہلے ہمیں کانٹیکٹ کی ضرورت ہوتی ہے جس پر ہم ویڈیو بنا سکیں۔ کانٹیکٹ لکھنے کے لیے ہم Chat Gpt کی مدد لیں گے اور اس سے ہم ایک بہترین سکرپٹ لکھوائیں گے۔ اب وائس اوور کے لیے ہم کا استعمال کریں گے اس سے ہم سکرپٹ یہاں پیسٹ کرکے اپنے مختلف کریکٹرز کے لیے وائس ڈاؤن لوڈ کرلیں گے۔ اپنی ویڈیو کے لیے ایک اچھا سا بیک گراؤنڈ لینے کے لیے ہم کا استعمال کریں گے۔ ویڈیو بنانے کے لیے ہم Canva کا استعمال کریں گے اور فری والے اینیمیٹ استعمال کرکے ہم سین جنریٹ کریں گے اور ان کے ساتھ وائس اور لگائیں گے۔ اگر اپ اپنی ویڈیو کو مذید بہتر بنانے کے لیے سب ٹائٹلز کا استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ہم اس کے لیے Capcut کو استعمال کریں گے اور آٹو کیپشن کے ذریعے اپنی ویڈیو میں سب ٹائٹل لگائیں گے ۔ نیچے کمنٹ سیکشن میں مکمل طریقہ کار بتایا گیا ہے۔ پوسٹ اچھی لگے تو اسے دوسروں سے شیئر کیجئے ۔ مذید اس طرح کی معلومات کے لیے فالو کیجئے ۔ اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں کیجئے ۔ جزاک اللّہ خیرا 🥀

𝗕𝗶𝗹𝗮𝗹 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻

47,256 просмотров • 2 лет назад