Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اگر اڈیالہ جیل کو سیکیورٹی تھریٹ ہے تو اسکا ازالہ کرنا پنجاب پولیس کا فرض ہے ہمیں ملاقات سے روکنا اس کا حل نہیں ہے ۔ ہم منتخب افراد عدالت کے آرڈرز لے کر اپنے قائد سے ملنے اڈیالہ جیل گئے مگر جیل سپرنٹنڈنٹ نے ملنے نہیں دیا ۔...

105,977 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 6

Фото профиля Shobi bhatti
Shobi bhatti2 лет назад

اگر امریکہ حکم دے کہ پاکستانیوں نے روزے نہیں رکھنے تو کمپنی کی طرف سے آج ہی روزے داروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع ہو جائے گا 😷 زہریلہ سچ 😷

Фото профиля Ubaid Khan (خان کا سپاہی)
Ubaid Khan (خان کا سپاہی)2 лет назад

میڈم تھیف منسٹر کا شاہانہ پروٹوکول غریبوں کے لیے رمضان پیکج 600 کا اور اپنی گاڑی کے ٹائروں کے لیے تین کروڑ کا بجٹ

Фото профиля MB Haseeb
MB Haseeb2 лет назад

اڈیالہ پہنچ کے تقریریں کرنے کا شوق پورا کریں۔ یہ پارلیمنٹ میں چھنکنا بجانے سے کچھ نہیں ہونے والا ۔۔ احتجاج کریں اڈیالہ کے سامنے دھرنا دیں۔ لانگ مارچ کریں۔ پورا پاکستان بند کر دیں۔ اس حرام خور اسٹبلشمنٹ کا علاج ہی سانس بند کردینے والا احتجاج ہے۔

Фото профиля 🅰🅵🅵🅰🆀
🅰🅵🅵🅰🆀2 лет назад

@aikminute بریکنگ نیوز 🚨: چور حکومت کی وجہ سے مہنگائی میں اضافہ ہو گا،عوام باہر نکل آئے گی،ہمارا پرامن احتجاج کا سلسہ جاری رہے گا، عمران خان

Фото профиля Muhammad Jawwad
Muhammad Jawwad2 лет назад

بازار کا چکر لگایا کہ نہیں؟؟؟😔

Фото профиля 𝐌UᴿSHiiiD_IK👑
𝐌UᴿSHiiiD_IK👑2 лет назад

#ملنگ_آدمی_ہوں_یار

Похожие видео

"معاملہ اس لیے اہم ہے کہ آج (عمران خان سے ملاقات کے لیے) فیملی جب جائے گی ایک یا دو بجے اڈیالہ جیل تو کیا سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل ان کی ملاقات کروائیں گے ؟ ایز پر ارڈر آف دا سپریم کورٹ ؟ اور کیا جب وہ فیملی اندر جائے گی عمران خان صاحب سے بات ہوگی تو وہاں سے ہمیں یہ بھی مل سکتی ہے خبر کہ کیا پچھلے ایک ہفتے میں دو دفعہ عمران خان صاحب کے بیٹوں سے بات کروائی ہے سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل نے یا نہیں؟ تو یہ دو پوائنٹس بڑے میجر ہیں اس ارڈر کے اور یہ ڈائریکٹ کرتے ہیں سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے ساتھ اور اگر ان پر عمل نہیں ہوتا تو سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل کے خلاف توہین کی کاروائی انیشیٹ ہو سکتی ہے کہ پہلا معاملہ تو شفاء کا تھا انتظامیہ اسلام آباد کی تھی اب یہ تو سپرنٹینڈنٹ اڈیالہ جیل، آئی جی جیل خانہ جات یا پنجاب حکومت کا معاملہ ہے تو وہ چیزیں جو ہیں وہ میرے خیال میں خراب بھی ہو سکتی ہیں تو اب کل کا دن بڑا اہم ہے کہ حکومت کیا باقی دو نکات پر سپریم کورٹ کے آرڈر کے مطابق عمل کرتی ہے یا نہیں"

Saqib Bashir

45,116 просмотров • 4 дней назад

ہم جس حال میں خیبر پختونخوا میں حکومت کر رہے ہیں، کوئی ہمیں حکومت کرنے کے لیے چھوڑ بھی نہیں رہا . صوبے کے چیف منسٹر کو اپنے لیڈر سے ملاقات نہیں کرنے دیا جا رہا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کو نہیں روکا جا سکتا۔ جیل مینوئل کے مطابق کسی بھی قیدی سے ملاقات کی جا سکتی ہے۔ عمران خان اس ملک کے وزیر اعظم رہے ہیں اور ایک منتخب چیف منسٹر اس سے ملاقات نہیں کر سکتا۔ کیا پاکستان کسی ضابطے اور اصول پر چلتا ہے نہیں، یہ صرف ڈھنڈے سے چلتا ہے۔ ظلم اور ڈھنڈے کا یہ نظام ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے۔ اس ملک میں اگر ہم نے رہنا ہے تو قانون اور آئین کے تحت رہنا ہے۔ یہ جو ظلم ہو رہا ہے، یہ صرف عمران خان کے ساتھ نہیں ہو رہا، عوام کے ساتھ ہو رہا ہے۔ عوام سے ان کے ووٹ کا حق چھینا گیا، یہ فیصلہ عوام نے نہیں کرنا ہے کہ ہم نے کس کو ووٹ دینا ہے۔ ووٹ ڈالنے والے سے ووٹ گننے والا اہم ہے۔ اگر کسی ممبر عوامی نمائندے کو معلوم ہو کہ اس کے ووٹ کی کوئی اہمیت نہیں، تو کیا وہ آپ کی بات مانے گا۔ عوام کے پاس ووٹ کا حق ہے تو آپ کا نمائندہ آپ کی قدر کرتا ہے۔ ابھی جو ہری پور ضمنی انتخابات میں ہوا ہے، ووٹ کسی اور کو پڑا اور رکن کوئی بن گیا۔ فارم 45 کے مطابق سب کچھ ٹھیک ہے، لیکن کمپیوٹر پر بیٹھا آدمی اپنی مرضی کا ڈیٹا فیڈ کر رہا ہے۔ کس قسم کی عدالت، کس قسم کی الیکشن کمیشن، عدالتوں کو انتظامیہ کے ماتحت کیا گیا ۔

Asad Qaiser

16,009 просмотров • 7 месяцев назад