Loading video...
Video Failed to Load
🚨اگر غدار غدار کا شور تھم گیا ہو تو ایک بار پھر غور سے سنیں 90 دن کا ٹائم میں نے خود کو اور پارٹی لیڈرشپ کو دیا ہے تحریک شروع ہو چکی ہے جو 5 اگست تک Peak پر ہوگی۔ علی امین گنڈاپور
54,425 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

کیوں جھوٹ بول رہے ؟ عوامی ردعمل کے بعد صحافی کے سوال پے بات کو رخ بدلا گیا لیکن نیت اور حقیقت دونوں سامنے ہیں، علی امین ایک بار پھر عمران خان صاحب اور عوام کو چونا لگانے کی نکام کوششُ کر رہا۔ #90_دن_نامنظور

علی امین نے کیا اپنی تقریر میں کہا کہ ہم آج سے تحریک ختم کر رہے اور تین مہینے بعد شروع کر رہے؟

صحافی حبیب اکرم صاحب۔۔۔۔

سیاسی نابالغ لوگ جب باہرسے بیٹھکرپاکستانی سیاست کوexperienceکرینگے توانکو وہی باتیں سمجھ آئینگی جو فوج اورمریم کالابنگ پروپیگنڈہ برگیڈانکو سمجھائےگا۔علی امین نے جس صبر،برداشت سے اپنے اوپران سارے الزامات اورغداری کے فتووں کوبرداشت کیاہےکوئی اورہوتا توپارٹی پرلعنت بھیج کرجاچکاہوتا

اس پر اور اسکے ساتھ چند ٹاوٹوں پر لعنت لعنت لعنت لعنت اس کمینے کی وجہ ورکر شہید ہوئے جیلوں میں گئے کنجر بھگوڑا فوجی پلا بن گیا ہے

اچھا ڈیفنڈ کیا جا رہا ہے مگر غداری کا کیا کریں جو یہ لوگ کر چکے ہیں آپ کا لیڈر شیرافضل مروت نہیں شامل ہوا ابھی تک اس گروپ میں جس کا نام ہو گا #تحریک_انصاف_گنڈہ_پور_گروپ جو علیحدگی کا اعلان کرنے والا ہے

90 دن کا ٹائم خود کو اور پارٹی کو دیا ہے تو اپنی پارٹی میٹنگ میں دیتے عوام کو کیوں دیا ہے صرف 5 اگست والا عمران خان صاحب کے حکم کو ختم کرنا تھا اور عوام کو بد ضن کرنا تھا 🙄

تحریک انصاف کے مخلص ورکرز کو بے وقوف سمجھ رہے ہو گنڈا پور جتنی مرضی وضاحتیں دیتا رہے اب ہم نے اس کی کسی بات پہ یقین نہیں کرنا

بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں بھڑکیں
