Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اگر محسن نقوی پر تنقید کروں گا تو غدار بنا دیا جاؤں گا میں پاکستانی تھا ہوں اور رہوں گا باسط علی عاصم منیر کے پاکستان میں لوگ گُھٹن محسوس کررہے ہیں۰ یہ فاطمہ جناح ڈاکٹر عبدالقدیر کا وطن، کیپٹن شیر خان اور عمران خان کا پاکستان کس درندے... show more
210,910 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

جیسے انڈیا میں مسلمانوں کو اپنی وفاداری کی قسمیں دینی پڑتی ہیں بالکل ایسے ہی پاکستانیوں کو قسمیں اٹھا کر بتانا پڑتا ہے کہ ہم غدار نہیں ہم بھی پاکستان سے اتنا ہی پیار کرتے ہیں جتنا غداری کے سرٹیفیکیٹ دینے والے کرتے ہیں

رونے سے کام نہیں بنے گا۔ سب بھڑووں کا کھل کے نام لیں۔ عوام ایکا دکھائے اگر فوج اپنی بیرکوں میں واپس نہیں جاتی تو جوانوں + جرنیلوں کو گھسیٹ کا سڑکوں پر لآئیں یہی وقت کا تقاضہ ہے۔ اسی طرح ملک کی معیشیت ترقی کی راہ پر گامزن ہوگی۔ حق بات کہنے پر غدار کہتے ہیں تو 100 دفعہ کہیں

آپ پاکستان کے ہیرو ہیں پورا پاکستان آپ کا احترام کرتے ہیں ❤️❤️

Army + N League La’anti Combo ✋🏿

یہ سب ہجوم کا قصور ہے۔ ان کو ظلم سہنے کی عادت ہو گئی ہے۔ جیسے نشہ کرنے والے کو نشے کی عادت ہو جاتی ہے اسی طرح ہجوم کو ظلم سہنے کا نشہ ہو گیا ہے۔ نہ ہو تم جسم ٹوٹتا ہے ان کا۔ ظلم سہ لیں گے مگر اپنے حق کے لئے باہر نہی ائیں گے

جرنیلوں کے کٹھپتلی محسن نقوی پر تنقید مت کرنا۔ وہاں ملکی سلامتی خطرے میں پڑ جائے گی۔ پاکستان میں سچ بولنا جرم ہے۔

نا قدرے آج رو رہے ہیں کل خان پر تنقید کرتے تھے آج سب کو پتہ چل گیا کہ ملک کا خیال صرف عمران خان کو ہے

محب وطن' سچا اور مجبور انسان بس دکھ کا اظہار ہی کر سکتا.

ٹیم بھی عوام میں سے ہی ہے ۔ ایک غلام ملک کی ٹیم کیسے جیت سکتی ہے، کرپٹ فوج ،اور ان کے چنتخب لیڈروں نے اس قوم کو ہمیشہ کے لیے تباہ کر دیا ہے۔ اس ملک کی شناخت ہی پاکستانیوں کے لیے شرمندگی کا باعث بن چکی ہے
