Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اگر کسی مولوی نے خواتین پر سستی ٹھرک جھاڑتے ہوئے ایسے ریمارکس دئیے ہوتے تو لبرلز اور فیمینسٹ منافقین نے ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ دینے تھے 🙄

85,019 views • 3 years ago •via X (Twitter)

0 Comments

No comments available

Comments from the original post will appear here

Related Videos

فرعون و یزید بھی یہی سمجھتے تھے کہ وہ حق پر ہیں۔ اگر تم حق پر ہوتے تو امریکی سائفر پر رجیم چینج نا کرتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو عمران خان پر حملہ آوار نا ہوتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو الیکشن چوری کر کے چور لٹیروں کو حکومت نا دیتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو آئین کا بیڑا غرق نا کرتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو عدالتوں میں اپنے ٹاوٹ جج نا لگاتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو 9 مئی، 26 نومبر، مریدکے، کشمیر راولاکوٹ، میں عوام کا قتل عام نا کرتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو آج بلوچستان میں امن ہوتا اور اگر تم حق پر ہوتے تو جھوٹے کیس بنا کر عمران خان کو قید نا کرتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو بشری بی بی ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت بے گناہ خواتین کو ناحق قید نا کرتے اور اگر تم حق پر ہوتے تو تمام سیاسی قیدی آزاد ہوتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو آزاد میڈیا کو غلام نا بناتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو سیاست نا کر رہے ہوتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو ملک پر اتنے قرضے نا ہوتے۔ اگر تم حق پر ہوتے تو پاکستان میں غریب مہنگائی سے تنگ نا ہوتے۔ کہنے کو اور بھی بہت کچھ ہے پر نتیجہ یہی نکلے گا کہ تم حق پر نہیں ہو بلکہ تم ظالم ہو

S Ahmed

13,806 views • 2 months ago