Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

"اگر ہم نے باب المندب بند کر دیا تو کوئی بھی اسے نہیں کھول سکے گا" یمنی تنظیم انصار اللہ کے سینئر عہدیدار حسین العزی کا بیان

36,731 Aufrufe • vor 5 Monaten •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

انہیں شکوہ ہے کہ خیبرپختونخوا میں ڈرون حملے ہوں، تو ہم کیوں بولتے ہیں۔ انہیں شکوہ ہے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ بھی ہو تو ہم بولتے ہیں، انہیں مسئلہ ہے کہ ہم نے کسی کا ایجنڈا نہیں اپنایا، ہم کسی پیرول پر نہیں بیٹھے لیکن میں یہ سب کیوں کرتا؟ میں نے قلم اٹھایا ہے، تلوار نہیں۔ میں نے لوگوں کی کہانیاں لکھنی ہیں، حکمرانوں کے بیانیے نہیں۔ میں نے لبنان کے جبل پر کھڑے ہو کر بھی حق کی آواز بلند کی۔ بیروت کی فضا میں گونجتے اسرائیلی ڈرونز کے نیچے بھی ظلم کے خلاف کھڑا ہوا۔ میں نے 26 نومبر سانحہ اسلام آباد کی ہولناکی کو بھی کور کیا، 9 مئی کے واقعات کو بھی دنیا تک پہنچایا۔ جہاں کوئی مظلوم ملا۔ میں نے اس کا درد آواز میں ڈھالا، جہاں کوئی زخمی دکھائی دیا۔ میں نے اس کی چیخ کو خبر میں بدل دیا۔ آج میں آپ سب کو یہ اعتماد دیتا ہوں: اگر صحافت کے سارے راستے بند کر دیے گئے تو میں سیاست کروں گا۔ اگر سیاست کے رستے بھی روکے گئے تو میں مزاحمت کروں گا۔

Harmeet Singh

29,705 Aufrufe • vor 9 Monaten