正在加载视频...

视频加载失败

نئے صوبوں پر ریفرنڈم کا فیصلہ وزیراعظم نے نہیں پارلیمنٹ نے کرنا ہے پارلیمنٹ نے ریفرنڈم کا فیصلہ کر لیا تو ریفرنڈم بھی ہو جائے گا ، رانا ثنا اللہ ۔۔۔۔۔ سندھ اسمبلی کے فیصلے کے بعد ریفرنڈم کی کوئی ضرورت نہیں، نفیسہ شاہ

70,667 次观看 • 13 天前 •via X (Twitter)

25 条评论

Voice of Karachi Urban Sindh Pakistan Official 的头像
Voice of Karachi Urban Sindh Pakistan Official13 天前

سندھ اسمبلی کے فلور پر نئی اکائیوں کی تشکیل کی حمایت اورمخالفت میں کی جانے والی تقاریر کا نہ توحقیقی تاریخ سے کوئی تعلق ہے اور نہ ہی زمینی حقائق سے کوئی نسبت۔ سندھ حکومت اور حزب اختلاف اس اہم ترین عوامی مطالبہ پرپوائنٹ اسکورنگ میں مصروف رہیں

엠 셰하리아르 的头像
엠 셰하리아르12 天前

حامد میر صاحب ریفرنڈم تو ہو چکا ہے اے ار وائی نیوز نے ریفرنڈم کروایا تھا کراچی کی عوام کا جس میں چار کروڑ لوگوں نے ووٹنگ کی تھی جس میں سے تین کروڑ لوگوں نے صوبے کے حق میں ووٹ دیا چار کروڑ ووٹ جو پڑا ہے اس کا کیا کریں کراچی کی ابادی یعنی چار کروڑ ہے

Sabit Lakyari 的头像
Sabit Lakyari12 天前

Kesa jangal ka qanoon bna k bethy hn sb but Sindh is one... #SindhIsOne

imran ali 的头像
imran ali13 天前

معلوم نہیں

NOOR BALOCH 的头像
NOOR BALOCH12 天前

ریفرنڈم ایک بہترین تجویز ہے۔ پوری دنیا میں اہم اشو پر ریفرنڈم ہوتا ہے۔ اگر ریفرنڈم کرنا ہے۔ صرف صوبے بنانے کیلئے نہیں۔ بلکہ نظام کی تبدیلی کا بھی ہو۔ صدارتی نظام کی بھی تجویز شامل ہو۔

𝙎𝙝𝙤𝙖𝙞𝙗 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡 的头像
𝙎𝙝𝙤𝙖𝙞𝙗 𝙊𝙛𝙛𝙞𝙘𝙞𝙖𝙡12 天前

A referendum on new provinces is a constitutional and parliamentary matter, not a personal decision of any individual leader. If Parliament decides that the people should be consulted, their voice must be respected. The process should be transparent, democratic, and based on constitutional principles—not political convenience.

محمد تاج کاکاخیل 的头像
محمد تاج کاکاخیل13 天前

نئے صوبے ضروری ہیں ہمارے پڑوس ملک افغانستان کے 28 صوبے ہیں اختیارات نچلی سطح پہ منتقل ہونا ضروری ہیں ورنہ جاگیردار وڈیرہ شاہی 18 سالوں سے مزہ کر رہا ہیں

Imran Khan 的头像
Imran Khan12 天前

جب پیپلز پارٹی کو یقین ہے کہ عوام نہیں چاہتی صوبے تو ریفرنڈم سے ڈر کیوں لگ رہا ہے

Faisal Khan 的头像
Faisal Khan13 天前

Ap na rana sana ullah sa ya nahi poucha keh ya tu CM k khilaaf ghaddari k ilzam Hai?

Bulleh Shah 的头像
Bulleh Shah12 天前

اسے کہتے ہیں ہائبرڈ نظام کا ڈھونگ، یعنی بُلشِٹ!

Hubdar Ali Chandio 的头像
Hubdar Ali Chandio12 天前

ریفرنڈم پہلے بھی جنرل ضیاء الحق اور جنرل پرویز مشرف نے بھی کروائے تھے وہ سب کو یاد ہے ایسے ریفرنڈم کو ایسے دستور کو سندھ والے نہیں مانتے

Syed Sharfuddin 的头像
Syed Sharfuddin12 天前

Parliament cannot stop the PM from calling a referendum. People elect parliament. They are sovereign. They don’t take their orders from parliament.

Peoples Friends Forum 的头像
Peoples Friends Forum12 天前

سندھ اسمبلی کے منتخب عوامی نمائندگان نے آئینی و جمہوری طریقہ کار سے قرارداد پاس کرکے ریفرنڈم کرلیا ہے کہ سندھ دھرتی ایک ہے اور تقسیم ناقابلِ قبول.

اردو | تبصرہ 的头像
اردو | تبصرہ13 天前

اگر حل صوبے ہیں تو مشکل اگر حل باختیار اضلاع ہیں تو مشکل اگر حل موجودہ سیٹ اپ ھے تو اور مشکل گویا اس نظام کیلیے خدا کے ہاں ایک منصوبہ ہے لہذا نظام کو تھپکی دیں شاباشی دیں۔عوام کا ساتھ دیں۔

Being human 的头像
Being human12 天前

Discussion on creation of new provinces is the waste of time & old tactic we have been seeing from musharaf’s era. Nothing will happen.

Jahangir Khan ❤❤  pakistan 🇵🇰 的头像
Jahangir Khan ❤❤ pakistan 🇵🇰11 天前

جب نواز شریف وزیراعظم تھا شہباز وزیر اعلیٰ خواجہ آصف وزیرپانی و بجلی تھے تو سلمان شہباز کیلے 650 کروڑ بنک سے قرضہ لیا پاور پلانٹ لگانے کیلئے کاروبار خاندان کا قرض عوام نے دیا ادائیگیاں عوام نے کرنی ہیں اور فائدہ خاندان کا کرپشن کا بادشاہ ہے یہ خاندان

پاکستان زندہ آباد 的头像
پاکستان زندہ آباد12 天前

ریفرنڈم کروا لیں کچھ بھی فائدہ نہیں اگر اس کا نتیجہ فارم 47 کے ذریعے خود نکالنا ہے تو صرف قوم کا اربوں روپے کا خرچہ کروانے کی کیا ضرورت ہے وہ نتیجہ ابھی بتائیں اور اعلان کر دیں

TAREEN 的头像
TAREEN13 天前

جب بھی عوام اپنے جائز حقوق کے لیے سڑکوں پر نکلتی ہے حکومت انہیں بدنام کرنے کے لیے مختلف القابات دے کر دہشت گرد قرار دیتی ہے اور پھر نہتی عوام پر طاقت کا بے جا استعمال کیا جاتا ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستانی عوام کشمیریوں کی اپنے حقوق کے تحفظ اور انصاف کے لیے پُرامن جدوجہد کریں

Haris Gill 的头像
Haris Gill13 天前

I wish k public ka opinion 8th Feb 2024 ko bhi man liya jata...

naeem 的头像
naeem12 天前

Yeh apni young generation k liye jobs create ker rahay hain. Jitnay province utnay C.M, Ministers, Judge's, Offices, land cruiser, etc. aur in k expenses ghareeb awaam pays karain gay. Dikhaway k liye mukhalifat aur ghareeb awaam k khoon bahay ga.

رېدی 的头像
رېدی13 天前

رانا ثنا پاکستان کے سیاست میں گھٹیا کردار ہے یہ ملک کو لوٹ رہے ہیں این کو روند رہے ہیں جب کوئی محب وطن پاکستانی انکے مظالم کے خلاف آواز اٹھاتا ہے تو یہ ان تمام لوگوں کو طالبان کا ساتھی بنا لیتے ہیں یہ جھوٹا پروپیگنڈا اب نہی چلے گا

Shahzadashraf99 的头像
Shahzadashraf9913 天前

سلجھ بھی سکتا ہے جھگڑا اسے کہو کہ ابھی جدائی کے کسی کاغذ پہ دستخط نہ کرے🥰

Umair Bhutto 的头像
Umair Bhutto12 天前

ریفرنڈم کی باتیں آسان ہیں، مگر سندھ کے عوام کی واضح رائے سب سے بڑی حقیقت ہے۔ سندھ اسمبلی کا مؤقف سامنے آ چکا ہے؛ سندھ کی وحدت اور شناخت کوئی سیاسی تجربہ نہیں کہ جب چاہا ریفرنڈم کا نعرہ لگا دیا۔

Qasir Abbas 的头像
Qasir Abbas12 天前

ثنا اللہ ساری زندگی تو جھوٹ بول بول کر اپنی شکل صورت خراب کر لی ہے اللہ کا خوف نہیں ہے اپ کو

shahan 的头像
shahan12 天前

More Provinces must be Build any How

相关视频