正在加载视频...

视频加载失败

اگر یہ نہی دیکھا تو کچھ نہی دیکھا ۔۔ سنگر جواد کی پروگرام میں نوجوانوں نے زرداری سے تنقیدی سوال کیا پوچھ لیے دھمکانے پر ا گے ۔۔ لڑای جھگڑا کرنے لگے ۔۔۔ پوڈکاسٹ اس شرط پر دی کہ اپنے کمیرا مین ساتھ لاونگا ۔۔ عوام پاکستان کو جاہل...

52,652 次观看 • 7 个月前 •via X (Twitter)

0 条评论

暂无评论

原始帖子的评论将显示在这里

相关视频

اس شخص کاواحد قصور تھا یہ اپنی ویڈیو میں مریم نواز کو ٹک ٹاکر کہ کر بولتا تھا ۔۔۔ اور اسے نہ صرف کئی ماہ جیل میں رکھا گیا بلکہ بدترین تششدد کیا گیا ۔۔ ڈکی بھای کو دو چار تھپٹر کیا پڑ گے ۔۔ پوری قوم ماتم کرنے لگی ۔۔ صحافی بولنے لگے لبرل بولنے لگے ۔۔ مگر اس شخص کیلے کسی نے آواز نہی اٹھای کیونکہ یہ غریب صحافی تھا ۔۔ سلام ہے اس کی جرات کو ڈٹ کر مقابلہ کیا مگر حق سے پیچھے نہی ہٹا ۔۔ اور ان بد مست ہاتھیوں سے سوال ہے جو ہم پر حکمرانی کر رہے ہیں ۔۔ اپ نے غریب کو مار دیا ہے ۔۔ اپ نے متوسط طبقہ ختم کر دیا اپ نے ملک تباہ کر دیا اس سے بھی دل نہی بھرا اپ نے گلف کنٹری سے خود پاکستانی عوام کے ویزے کرواے ۔۔ بات یہاں بھی نہی رکی ۔۔ اپ نے اب ہر تیس کلومیٹر کے فیصلہ پر ٹول پلازے لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے کوی اک انڈسٹری بتا دیں جو اس ملک میں زندہ ہو ۔۔ صحت کارڈ ختم کر دیے ۔۔ بجلی مہنگی کر دی پٹرول آسمان پر لے گے ۔۔ اس کے باوجود اپ ٹک ٹاک پر ڈرامے کریں کہ سب اچھا ہے تو عوام آپ کو کیا بولے ۔۔ پتہ نہی اور کیا کیا دیکھنا ہے اس ملک میں ۔۔

Saleem Speaks

72,379 次观看 • 8 个月前

ارشاد بھٹی نے اج فیصل واڈا کو خوب ائینہ دیکھایا ۔۔۔ یہ کلپ دیکھ کر مجھے ارشاد بھٹی کا اک کلپ یاد ا گیا جس میں بھٹی صاحب کو ن لیگ کے جاوید لطیف نے کہا اپنی مری ہوی بیوی کی قسم کھا کر کہیں ۔۔ کہ اپ جانبدار نہی ہیں ۔۔ مطلب اپ پی ٹی ای کی سائیڈ نہی لیتے ۔۔ جس پر ارشاد بھٹی جذباتی ہو گے اور لائیو پروگرام میں اپنی بیوی کی قسم کھا کر کہا میں جانبدار نہی ہو۔۔ جو حق پر ہو اس کو ڈیفنڈ کرتا ہوں اج تک کسی سے لفافہ نہی لیا ۔۔ اج تک کسی کے دباو میں اکر پروگرام نہی کیا ۔۔ اور ساتھ میں کہا کہ جاوید لطیف صاحب اپ اللہ کو حاضر ناضر جان کر کہیں اپکے لیڈران کرپٹ نہی ہیں ۔۔ جس پر جاوید لطیف ائیں بائیں شائیں کرنے لگے ۔۔۔ اس کلپ میں جسطرح سے فیصل وڈا کو جواب دیا ارشاد بھٹی صاحب نے ثابت کیا اس فسطائیت کے دور میں جہاں میڈیا پر عمران خان کا نام لینے سے نوکری چلی جاتی ہے وہاں اس نر کے بچے نے اک منٹ چاولیس سکینڈ کے کلپ سولہ مرتبہ عمران خان کا نام لیکر ۔۔ فیصل واڈا کی بتی گل کر دی ۔۔

Saleem Speaks

81,820 次观看 • 8 个月前