正在加载视频...

视频加载失败

اگرآج بھی نہیں نکلو گے تو اپنے لیڈر کو کھو دو گے

437,140 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

انصافیئن 的头像
انصافیئن3 年前

#زمان_پارک_پہنچو

🏏 Dil Dil 804🏏 的头像
🏏 Dil Dil 804🏏3 年前

بے شرم قوم غلامی تمہارے دروازے پر دستک دے رہی ہے وہ تمہیں غلام بنانے آرہے ہیں اور تم اپنے گھروں سے نکل نہیں پا رہے باہر آؤ اپنے لیڈر کا دفاع کرو انہیں پتہ ہے عمران خان ختم آزادی ختم اور تم بے شرم لوگ ابھی تک یہی نہیں سمجھے

IK_Soldier2024 的头像
IK_Soldier20243 年前

#زمان_پارک_پہنچو

Syeda Aliya Ahmad 的头像
Syeda Aliya Ahmad3 年前

@sidhu_anees حَسْبُنَااللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيل نِعْمَ الْمَوْلَى ونِعْمَ النَّصِير حَسْبُنَااللهُ ونِعْمَ الْوَكِيل نِعْمَ الْمَوْلَى ونِعْمَ النَّصِير حَسْبُنَااللهُ ونِعْمَ الْوَكِيل نِعْمَ الْمَوْلَى ونِعْمَ النَّصِير حَسْبُنَااللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيل نِعْمَ الْمَوْلَى ونِعْمَ النَّصِير

Shazia Baig 的头像
Shazia Baig3 年前

یہ وقت بھی گزر جائے گا ۔ان ظالموں سے چن چن کے حساب لیں گے ۔

⚔️IGI⚔️ 的头像
⚔️IGI⚔️3 年前

ذِنَ لِلَّذِينَ يُقَاتَلُونَ بِأَنَّهُمْ ظُلِمُوا وَإِنَّ اللَّهَ عَلَى نَصْرِهِمْ لَقَدِيرٌ اردو: جن مسلمانوں سے خوامخواہ لڑائی کی جاتی ہے انکو اجازت ہے کہ وہ بھی لڑیں کیونکہ ان پر ظلم ہو رہا ہے۔ اور اللہ انکی مدد کرے گا وہ یقیناً انکی مدد پر قادر ہے۔

Mujahid Ramay 的头像
Mujahid Ramay3 年前

قسم سے سیلوٹ کرتا ھوں ان سب کو جو بھی خان صاحب کی حفاظت کے لیے کھڑے ہوئے ۔

Now or Never 的头像
Now or Never3 年前

Now or NEVER اب یا کبھی نہیں ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے پاکستان سے رشتہ کیا؟ لا الہ الااللہ #زمان_پارک_پہنچو #ZamanPark #ImranKhanPTI

Sefi Raja🇵🇰 的头像
Sefi Raja🇵🇰3 年前

انصاف ختم ہو گیا ہے ان ظالموں کو پتا نہیں رات کو نیند کیسے آ جاتی ہے 😡 پتا نہیں کیوں اتنا ظلم کر رہے ہیں کوئی ایک شخص بھی نہیں بول رہا

相关视频