Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ابھی نہیں تو کب نکلو گے؟ #PakistanUnderFascism #چلو_چلو_مینار_پاکستان_چلو
228,467 görüntüleme • 3 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

خدا کی قسم اگر پورے لاہور سے ایک بندہ بھی نہ نکلے نا تب بھی آج رات جلسہ گاہ بھر جائے گی .... یہ پاگل ہیں PDM والے یہ ابھی تک سمجھے ہی نہیں کہ الله عمران خان سے کوئ بڑا کام لینا چاہتا ہے.... کبھی عمران خان کے چہره کو غور سے دیکھنا اُس کے رعب سے ہی مر جاؤ گے.

@rabnawaz32568 اللہ آپ کی اور ہمارے لیڈر (مرشد) کی حفاظت فرمائے🥹

خان صاحب جیت آپ کا انتظار کر رہی ہے 🇵🇰☝️

انشاءاللہ پورا پاکستان آج پہنچے گا مینار پاکستان

کب نکلو گے ۔ کے اب نا نکلے تو کب نکلو گے۔ نکلو اپنی اولاد اور اپنے وطن کے لئے ۔ نکلو نکلو نکلو نکلو

Kasam se tm logo ki wajha se Khan bardast karha hai zulm kuffay wale na bano

bahir niklo kuhda kay liyae bahir niklo, Please!

ابھی ابھی آزادی مینار پاکستان

دھاندلی کی پیداوار یہ شعر و شاعری والی باتیں تمیں زیب نہیں دیتا
