Loading video...
Video Failed to Load
آگے بڑھتے رہو رکنا نہیں ڈی چوک پہنچنا ہے شاباش چلتے رہو علی امین کا قافلہ رکاوٹیں ہٹاتے ہوئے ڈی چوک کی جانب روانہ
17,731 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

🤪🤪

@falakjavaidkhan D chok Khali pra hay rat say

انشاءاللّٰہ اگلا سٹاف ڈی چوک ✌️✌️

@falakjavaidkhan وڑ گیا نقوی

❤️❤️

وہ آ رہے ہیں ملک کے وارث

ابھی تک یہ نہیں پہنچا کیا

یہ کہہ رہا ہے دل بے قرار تیز چلو بہت اداس ہیں زنجیر و دار تیز چلو جو تھک گئے ہیں انہیں گرد راہ رہنے دو کسی کا اب نہ کرو انتظار تیز چلو خزاں کی شام کہاں تک رہے گی سایہ فگن بہت قریب ہے صبح بہار تیز چلو تمہی سے خوف زدہ ہیں زمین و زر والے تمہی ہو چشم ستم گر پہ بار تیز چلو کرو خلوص و محبت کو رہنما اپنا نہیں درست دلوں میں غبار تیز چلو بہت ہیں ہم میں یہاں لوگ گفتگو پیشہ ہے ان کا صرف یہی کاروبار تیز چلو خرد کی سست روی سے کسے ملی منزل جنوں ہی اب تو کرو اختیار تیز چلو

شنگھائی تعاون اجلاس کی آڑ میں فوج کو سیکورٹی کے نام پر بُلا کر آئینی ترامیم لانے کی ہر چال سے ہم واقف ہے!

