Loading video...
Video Failed to Load
اہل فلسطین سے متعلق امت مسلمہ کے نام اہم پیغام #help_palestine
314,678 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

مولانا اللہ آپ کو صحت عطا فرماۓ.آپ کے تعلقات تو ہر جگہ ہیں آپ کی بات بھی سنی جاتی ہے. آپ کو اللہ کا واسطہ ہے فوج کے اعلی عہدیداروں سے بات کریں کہ پاکستانی فوج جاۓ فلسطیینیوں کی مدد کے لے. وہ ہمیں پکار پکار کر شہید ہو رہے ہیں اور ہم کو فیوں کی طرح کربلا ہوتے آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں

Chande ke siwa Ek alfaz bhi apne na ahel hukmraano ya apni nalayaq fouj ke liye nahi nikla molana ki zabaan se. Kyun nahi poochte in badbakhto se ki ye 7-8 lakh ki fouj kya mujra karne ke liye jama ki Hui hai.

کیا دعا کرنے اور نوافل پڑھنے سے آپکو لگتا ہے ہمیں جنت مل جائے گئ

امت مسلمہ کا لیڈر عمران خان جیل میں بےگناہ قید ہے اس کیلئے کب ویڈیو بیان جاری کرو گے ؟؟؟

@chandnii__ 100%

Bhut khub dua ki jarurat hai

Prayers for palestine

تمام ملکوں کے علما اکرام ، مفتی اکرام فتوی کیوں نہیں دے رہے اپنے حکمرانوں کو کہ جہاد فرض ہو چکا ہے ۔۔۔ اور اگر اب بھی جہاد شروع نہیں کیا تو خدا مسلمانوں کو مزید ذلیل و رسوا کرے گا جیسے پچھلی قوموں کو کیا ؟؟؟

آپ کے انسٹا ،یو ٹیوب اور فیسبک پر ملینز فالوورز ہیں۔۔لیکن فلسطین کے لیے کوئی آواز نہیں۔۔۔آپ سب مل کر حکومت کو پریشر دے سکتے ہیں کہ فلسطین کے لیے صرف لفظی جمع خرچ نہ کریں ۔اسلامی ممالک سے باہمی تعلقات پر بات جریں
