Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

🚨 اہم اطلاع یہ شخص گرفتار کر لیا گیا ہے، جبکہ اس کے ساتھ موجود بچے کو بھی بروقت بحفاظت بازیاب کر لیا گیا۔اغوا کار افغانی تھے، بچے کو اغوا کرکے افغانستان لے جا رہے تھے۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کا خصوصی خیال رکھیں اور...

28,902 views • 2 months ago •via X (Twitter)

3 Comments

Mohammad Naeem's profile picture
Mohammad Naeem2 months ago

goli mar do

A M's profile picture
A M2 months ago

Randi yee video Kia kehrha Hai aur ap Afghanistan tak punch Gaye Sachs me ap jaisi randi nahi hogi

zahedullah Khattak's profile picture
zahedullah Khattak2 months ago

که حقیقت وی نو سرعام پانسی

Related Videos

*چچا مسجد سے نماز پڑھ کر باہر نکالا تو باہر بھتیجا بھیک مانگ ریا تھا* *کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن سے اغوا ہونے والے بچے کو بھیک مانگتے دیکھ کر اہل خانہ نے پہچان لیا، مبینہ اغوا کار گرفتار* شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں ایک دلخراش واقعے نے سب کو ہلا کر رکھ دیا، جہاں تقریباً ڈھائی ماہ قبل اغوا ہونے والا معصوم بچہ حسین علی بھیک مانگتے ہوئے بازیاب کرالیا گیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مبینہ اغوا کار کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق، 5 مئی 2025 کو شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 17-A سے 3 سالہ حسین علی کو اغوا کرلیا گیا تھا۔ بچے کے ورثاء کی جانب سے تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن میں مقدمہ نمبر 731/25 بجرم دفعہ 363 کے تحت اغوا کی ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی۔ آج بعد نماز عشاء انوکھا موڑ اس وقت آیا جب مغوی بچے کا چچا نماز کی ادائیگی کے لیے سیکٹر 16-A میں واقع فاروق اعظم مسجد پہنچا۔ مسجد کے گیٹ پر اس کی نظر ایک بھیک مانگتے بچے پر پڑی، جو حیرت انگیز طور پر حسین علی نکلا۔ بچے کے ساتھ موجود مشکوک شخص کو اہل علاقہ نے فوری طور پر دبوچ لیا اور پولیس کے حوالے کردیا۔ گرفتار ملزم کی شناخت شہریار ولد مشتاق حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے دوران شہریار نے انکشاف کیا کہ حسین علی کو اسے اس کے سسر سلطان نے دیا تھا اور وہ اس سے بھیک منگوا رہا تھا۔ پولیس نے ملزم کو تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے جبکہ بچے کو اسکے والدین کے حوالے کردیا گیا ذرائع کے مطابق پولیس اغوا کے پس منظر اور دیگر ممکنہ ملوث افراد کے حوالے سے بھی چھان بین کر رہی ہے، جبکہ بچے کے والدین اور اہل محلہ نے ملزم کو کیفرِ کردار تک پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ معاملے کی گہرائی سے تفتیش کی جا رہی ہے اور اس گھناؤنے عمل میں ملوث ہر شخص کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گا

Israr Ahmed Rajpoot

131,664 views • 1 year ago

یہ حالات ہیں کراچی کے: شاہ لطیف ٹاؤن سے اغوا ہونے والے بچے کو بھیک مانگتے دیکھ کر اہل خانہ نے پہچان لیا، مبینہ اغوا کار گرفتار- شہر قائد کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں ایک دلخراش واقعے نے سب کو ہلا کر رکھ دیا، جہاں تقریباً ڈھائی ماہ قبل اغوا ہونے والا معصوم بچہ حسین علی بھیک مانگتے ہوئے بازیاب کرالیا گیا- پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مبینہ اغوا کار کو گرفتار کرلیا- (اسے بروقت کارروائی کہنا قطعی درست نہیں- پولیس نے والد کی نشاندہی پر اغوا کار پکڑا, ورنہ ڈھائی ماہ تو بچہ کراچی میں ہی موجود تھا)- تفصیلات کے مطابق، 5 مئی 2025 کو شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 17-A سے 3 سالہ حسین علی کو اغوا کرلیا گیا تھا- بچے کے ورثاء کی جانب سے تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن میں مقدمہ نمبر 731/25 بجرم دفعہ 363 کے تحت اغوا کی ایف آئی آر درج کرائی گئی تھی- آج بعد نماز عشاء انوکھا موڑ اس وقت آیا جب مغوی بچے کا چچا نماز کی ادائیگی کے لیے سیکٹر 16-A میں واقع فاروق اعظم مسجد پہنچا- مسجد کے گیٹ پر اس کی نظر ایک بھیک مانگتے بچے پر پڑی، جو حیرت انگیز طور پر حسین علی نکلا- بچے کے ساتھ موجود مشکوک شخص کو اہل علاقہ نے فوری طور پر دبوچ لیا اور پولیس کے حوالے کردیا- گرفتار ملزم کی شناخت شہریار ولد مشتاق حسین کے نام سے ہوئی ہے- ابتدائی تفتیش کے دوران شہریار نے انکشاف کیا کہ حسین علی کو اسے اس کے سسر سلطان نے دیا تھا اور وہ اس سے بھیک منگوا رہا تھا- پولیس نے ملزم کو تھانہ شاہ لطیف ٹاؤن منتقل کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے جبکہ بچے کو اسکے والدین کے حوالے کردیا گیا-

Amir H. Qureshi

33,973 views • 1 year ago