Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

🚨اہم ترین اگر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوتا تو پھر کیا ہوگا ؟ سوال اگر سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوگا تو پھر پورے پاکستان میں بھرپور عوامی احتجاج ہوگا جس کی کال ہم نے پہلے ہی 27 ستمبر کی دے رکھی ہے ،...

27,953 просмотров • 13 дней назад •via X (Twitter)

Комментарии: 0

Нет доступных комментариев

Здесь появятся комментарии из оригинального поста

Похожие видео

اب یہ صرف عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی کا معاملہ نہیں، یہ سوال اب براہِ راست حکومت اور سپریم کورٹ کے حکم کے درمیان کھڑا ہے۔پاکستان کے چوٹی کے قانون دانوں اور آئینی ماہرین کی بڑی تعداد اس نکتے پر متفق دکھائی دیتی ہے کہ سپریم کورٹ نے عمران خان کو علاج کے لیے شفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقل کرنے کا واضح حکم دیا تھا۔ مگر حکومت نے انہیں شفاء منتقل کرنے کے بجائے پمز اسپتال پہنچایا اور پھر واپس اڈیالہ جیل بھیج کر سپریم کورٹ کے لئے کوئی راستہ نہیں چھوڑا کہ وہ اپنے احکامات پر من وعن عمل کروائے اسی لئے وزیر اعظم شہباز شریف کو کلیدی قانونی ماہرین مشورہ دے رہے ہیں کہ عمران خان کو 16 ستمبر سے پہلے ہی شفا منتقل کردیا جائے کیونکہ یہ معاملہ اب صرف سیاسی نہیں رہا، بلکہ عدالتی حکم کی عملداری اور ریاستی اداروں کی آئینی حدود کا امتحان بن چکا ہے۔تمام نظریں اب 16 ستمبر پر ہیں، جب سپریم کورٹ دوبارہ اس کیس کو سنے گی۔ بڑا سوال یہی ہے: کیا عدالت اپنے حکم پر مکمل عملدرآمد کرائے گی، اور اگر حکم عدولی ثابت ہوئی تو ذمہ دار کون ہوگا؟

Kamran Khan

46,619 просмотров • 22 часов назад