正在加载视频...

视频加载失败

ای سٹیمپ پیپرز ڈاؤن لوڈ کرنے کا آسان طریقہ #estamping #Islamabad

31,783 次观看 • 8 个月前 •via X (Twitter)

18 条评论

Mehboob Ahmad Shafqat 的头像
Mehboob Ahmad Shafqat8 个月前

السلامُ علیکم سر اس کا لنک بھی شیئر کردیں تاکہ عوام الناس کو پتہ چل سکے

Namal fatima 的头像
Namal fatima8 个月前

شکریہ یہ تو بہت ہی اسان ترین طریقہ ہے

⁦🇵🇰⁩Malik Baber🇵🇰⁩ 的头像
⁦🇵🇰⁩Malik Baber🇵🇰⁩8 个月前

پنجاب کی طرح اسلام آباد میں بھی اسٹامپ فروش کے ذریعے ہی اسٹامپ ملے گا یا انفرادی طور پر خود ہی اسٹامپ پیپر مل جائے گا؟ پنجاب میں تو تین سو والا اسٹامپ پیپر پندرہ سو کا دیتے ہیں یہ وینڈر

Dr. Anabia 的头像
Dr. Anabia8 个月前

Kuch smjh Mein nahi a raha

Wali Khan 的头像
Wali Khan8 个月前

اسلام اباد کے اپنے شناخت ہے ۔ان کو پنجاب حکومت کی شناخت پے نہیں ہونا چاے ۔۔

Maisha 🍒 的头像
Maisha 🍒8 个月前

بالکل یہ بہت ہی بہترین اور اسان ترین طریقہ ہے۔

Ishba 🦢 的头像
Ishba 🦢8 个月前

So easy

A a i r a 🦩 的头像
A a i r a 🦩8 个月前

Thanks for sharing

Marwa🫧 的头像
Marwa🫧8 个月前

شکریہ یہ طریقہ شیئر کرنے کے لیے

Ishra Rajpoot 的头像
Ishra Rajpoot8 个月前

E stamp papers ab online asaan

Haleema Bajiwa 的头像
Haleema Bajiwa8 个月前

That's really great

Malook 🦢 的头像
Malook 🦢8 个月前

شکریہ ایک اسان ترین طریقہ شیئر کرنے کے لیے

Summan Zahid 的头像
Summan Zahid8 个月前

پہلے جتنا ٹائم لگتا تھا، اب وہی کام 5 منٹ میں ہو جاتا ہے

Hamza (GK) 的头像
Hamza (GK)8 个月前

اسٹام پیپر کی حد تک تو یہ معاملہ ٹھیک ہے اور اسٹام پیپر خود بھی بندہ نکال سکتا ہے پر جو ٹکٹس لینے ہیں یا جو پاور اف اٹرنیز پہ ٹکٹ لگتے ہیں یا فارن بلز کے ٹکٹ ہیں یا شیئر ٹرانسفر کے ٹکٹس ہیں وہ ٹکٹ کہاں سے ملیں گی اور مزے کی بات ٹکٹس کے حوالے سے ان کی مالیت صرف 200 شو ھوتی ؟؟؟

مشی 的头像
مشی8 个月前

Ye tw boht asaaan haii

Naughty_boy😅 的头像
Naughty_boy😅8 个月前

Ghar baithe stamp download karein

Aaira Abbasi 的头像
Aaira Abbasi8 个月前

Zbrdst

Jamil Dilshad 的头像
Jamil Dilshad7 个月前

What happens to those individuals who have genuine biometrics issues, because of old age or thumb impressions fading out!

相关视频