正在加载视频...
视频加载失败
ایرانی وزیر خارجہ پھر سے آیا ہے پھر سے آسمانوں پر پروٹوکول دیا گیا ہے ائیرپورٹ پر نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے جا کر ویلکم کیا ہے امید ہے اب کی بار دی جانے والی عزت کی یہ لاج رکھیں گے
125,016 次观看 • 5 个月前 •via X (Twitter)
34 条评论

یہ تو ریت بھی ھے اور اخلاقی فرض بھی اس طرح کون سا احسان کیا ھے ہم نے ایران نے اپنے مفادات دیکھنے ہیں اپنی عوام کو دیکھنا ھے وہ کون سا پاکستان ھے جو امریکی خط پر لیٹ جائیں گے

آج سارے پٹواری اس چکر میں لگے ہوئے ہیں کسی طرح ایران انکے ابو فیلڈ مارشل اور اردلی وزیراعظم شوباز کی طرح امریکہ کے سامنے لیٹ جاے تاکہ ٹرمپ اپنے پالتووں کو موٹی ہڈی معاوضے میں دے دے. لیڈر انکے شہید ہوے 160 معصوم بچیاں شہید ہوگئیں امریکہ اور اسرائیل نے ایرانی عوام پر غیر قانونی جنگ مسلط کرکے قیامت ڈھا دی لیکن پٹواریوں کی خواہش ہے کہ وہ جو کچھ جنگ میں نہیں ہارے وہ ٹرمپ کی دھمکیوں سے ڈر کر ہار جائیں. لیکن انکی سوچ پٹواریوں کی طرح غلامانہ نہیں ہے.

بھئ وہ اپنا مفاد دیکھیں یا ہماری دی عزت کے چکر میں فیصلہ کریں پٹواریوں کا IQ

لاج رکھیں گے۔مطلب امریکہ جس طرح کہے مان لیں او بھائی ہم ثالث ہیں ہمارا کردار صرف یہ ہے کہ ہم دونوں کو ساتھ بٹھا کر بات چیت کا موقع دیں گے۔ باقی کرنی انہوں نے اپنی مرضی ہے۔کاش امریکن بھی ہماری نیک نیتی اور خلوص کی لاج رکھے ہم امریکہ کو فیس سیونگ دے رہے ہیں ایران جنگ جیت چکا ہے۔

میرے بھائی ہر ملک اپنے مفاد کو پہلے رکھتا ہے جیسے پاکستان وہ ایسا کر رہے ہیں کیونکہ ان کا اپنا مفاد ہے۔ وہ اس جنگ کو روکنا چاہتے ہیں کیونکہ سعودیہ اور ایران کے درمیان سینڈوچ نہیں بننا چاہتے۔ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ پہلے ہی سعودیہ سے بہت پیسہ لے چکی ہے۔ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ وہاں اپنے بنیفٹس کو محفوظ بنانے کی کوشش کر رہی ہے.اس وقت پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اور حکومت کوئی احسان نہیں کر رہی۔شكريّة

جن لوگوں نے صحابہ کرام اور امہات المومنین کی لاج نہ رکھی وہ پاکستان کی لاج رکھیں گے؟؟ جانے دو یار 🙏

koi izat dy to us py mulk aur sar zameen ka soda ni hua krta... usy izat mil rar uski aimandaari aur shujaat ki vja sy jinska hmary leaders ny to kbi socha b ni hna

ابے منیری رانڈ ، یہ تمھارے بائیس ٹکے کے افسر نہیں ہیں جو پروٹوکول دیکھ کر پریشر میں آ جائیں گے۔ وہ اپنے ملک کے مفاد میں بہتر فیصلہ ہی کریں گے ۔ لیکن آپ کے پاپا ٹرمب کے سپاہی کا دل لازمی پھٹنے کو ہے

Ajeeeb chutiyaaa awam ho tum log bhi laaaaj rakhain means pakistan ki trah apni bunddd America ko paish kar dain

اوو نونوں کی شکل والے یہودے کتے غلام ہو غلام رہو ایرانی وہ ہیں جنہوں نے تمہارے مالکوں کی گ۔۔۔۔ میں ہاتھ ڈال کر کھول دیا ہے حیثیت دیکھ اور بات دیکھ 🤣🤣🤣

اب تو اپنے وزراء اور فیلڈ مارشل پہ غصہ آنے لگ گیا ہے کچھ تو اپنے منصب کا خیال کر لیں بالکل ہی اتاولے ہوئے پڑے ہیں

خنزیر النسل وہ deserve کرتے ہیں کہ انکو عزت دی جائے کیونکہ انہوں نے اسلام کو زندہ رکھا ہے۔ ایک بار پھر سے حسینیت کی یاد تازہ کر دی۔ تمہاری کیا اوقات ہے؟ امریکہ کے آگے لیٹنے والو۔ ایران اپنی شرائط پر سمجھوتہ کرے گا۔ لکھ کر رکھ لے عسکری چمونے

@trendsint Iranian koi bikari nahi na ghulam nasal hai Trump jab tuk iran k baat nahi manaya ga Iran pechay nahi hatya ga patwari k nasal

@Falaksher62 اوکھی گل پاکستان کو بچ جانا چاہیے یہ ایرانی اعتبار کے قابل نہیں ان کے جو پاکستان کے اندر موجود ایجنٹ نے جو آت چکی کوئی وہ الگ ہے،

ایرانیوں نے ثابت کر دیا ہے کہ وہ بے وقوف نہیں ہیں کہ وہ اپنی عظیم قربانیوں سے حاصل کی گئی فتح کو مصنوعی پروٹوکولز کی چالوں کی نذر کر دیں۔

ھونا وہی ہے جو روس اور چایئنہ چاھیں گے ایران ھم سے زیادہ روس اور چایئنہ پر بھروسہ کرتا ہے ایران کو معلوم ہے ھم اس وقت امریکہ کی سایئڈ پر ہیں

جاہل انسان، تم آخر چاہتے کیا ہو؟ کیا امریکہ جو بھی کہے، سب آنکھ بند کر کے مان لیا جائے؟ کل کو اگر امریکہ یا اسرائیل پاکستان سے کہے کہ اپنا سارا نیوکلیئر پروگرام ہمارے حوالے کر دو، ورنہ ہم بھارت کے ساتھ مل کر حملہ کر دیں گے، تو کیا پاکستان سب کچھ ان کے حوالے کر دے گا؟ اگر آج ایران دھمکیوں میں آ کر اپنی پالیسیوں اور طاقت پر سمجھوتہ کرنا شروع کر دے، تو کل ہر ملک کی باری آئے گی۔ یہ صرف ایک ملک کا مسئلہ نہیں، بلکہ اصول کا سوال ہے۔ لہٰذا فضول باتیں مت کرو کہ عزت دی جا رہی ہے۔ عزت اور ذلت انسانوں کے ہاتھ میں نہیں—یہ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔

پاکستان صرف جنگ رکوانے کی کوشش کر رہا ہے اسلیئے لاج والی تو کوئی بات نہیں، اپنے مفادات کو دیکھ کر ہی فیصلہ کرے گا جنگ بندی کا۔ ہمیں امریکا اسرائیل کے مقابلے میں ایران کی حمایت کرنی چاہیے اور انکے فیصلے کا احترام۔ مسلمان ہونے کے ناطے وہ آپ کی ہمدردی اور حمایت کے زیادہ حقدار ہیں

وہ بات تو ٹھیک ہے پچھلے دو مہینے سے پوری دنیا کو نقصان ہوا یہ ٹیسٹ سے مس نہیں ہوئے اب امریکہ نے اگر ان کی بندرگاہیں بند کی ہیں ناکہ لگایا ہے تو یہ خود پاکستان ارہے ہیں اس کا مطلب ہے کہ انشاءالله بہت جلد مذاکرات منطقی انجام تک پہنچیں گے اور پہنچنے میں بھی چاہیے اگر منطقی انجام تک نہیں پہنچتے تو دنیا کے سامنے ان کا امیج اہستہ اہستہ مظلوم سے ظالم والا بن رہا ہے

فلحال کوئی توقع نہ رکھیں۔

خود دار قوم ہے پوری دنیا عزت کررہی ہے تمہارے کہتے سے نا عزت ملی ہے نا ملنی ہے باقی جوتی چمکائی جاؤ

Abey jahil Kutte, .....izzat ye Nahi detay Izzat denay wala Allah, Allah ne Diya hai

ایرانی کسی مسلمان کی عزت رکھ ہی نہیں سکتے انکا مذہب ہی مسلمانوں اور سلام سے انتقم لینا ہے۔ یہ ہر اس عمل کا الٹ ثواب گردانتے ہیں جسکا اللہ و اللہ کے رسول نے حکم دیا ہو۔۔ یہ یہود کا لگایا پودا ہے اسے معمول نہ سمجھا جائے

@audaciousM__ حق تو یہی بنتا ہے اسلام آباد کا ڈی سی استقبال کرنے جاتا بس🤦🏻

Haramazy bakwas krna ati hy. Laaj kia rakhein tery bap ki tarah ghulami qabol kr lein . Zalelo Pakistan ka tamasha bana dea hy tm byghartu ne

جن کی اپنی یہ عزت ہے کہ ٹرمپ امن ایوارڈ کا مستحق ہے جو ٹرمپ کو سیلیوٹ کرتے ہیں جو ٹرمپ کے فیورٹ ہیں اور اپنی ہی عوام پر غنڈہ گردی سے ملوث ہیں جو امریکی سہیونی مفادات کی خاطر ڈاکیا بنے ہوئے ہیں وہ کسی سے کہہ رہے ہیں ہماری عزت رکھ لو ویسے تو کوئی ہے نہیں بس ٹرمپ کو خوش کردو

Tumhari gand me q khera hy, unko samjh arahy hai na, kia krna hy kab krna hy, tumhara bhonkna zarori hi kia?

لوڑے تے چڑھو تیل ودھ گیا ملک

دانہ ڈالا ہے۔ بٹیرا پھانسنے کو۔ لیکن بٹیرا بہت سمجھدار ہے۔ یہ لوگ افغان طالبان کے دھوکے میں ہیں۔

تے تواڈی پین کیوں نسدی پیئی اے نا دیو ایڈی عزت امریکی کتییو ..ایران کدوں تواڈے ترلے کردیا پییا اے کے اودی صلح کرواؤ امریکہ دے نال ..مادر چودو تسی امریکی غلام دگڑ دلے اسٹیبلشمنٹ دیو تواڈی مادر چود وجیرے اعظم تے تواڈا ابا عاصم منیر ہی پج پج کے صلح والے پاسے جان ڈیے نے امریکہ دے حکم

بیوپاری پٹواری کریڈیٹ مانگ رہے ہیں اسے عزت دینا کہتے ہو

@Mutmal_7 کتے کو کھیر ہی تو ہضم نہیں ہوتی

وڑ گیا تم لوگوں کا پروٹوکول، تمہاری اپنی سیکورٹی تو امریکن نے سنمبھال رکھی۔ تیس جہاز امریکن کو لے کر راولپنڈی جن کو لے کر آئے ہیں وہ کس کا پروٹوکول ہے؟ ٹرمپ کے دلال ہو تم لوگ۔ پاکستانی عوام اپنے ایرانی مسلمان بھائیوں کے موقف کی تائید کرتے ہیں۔ ان پر یہ جنگ مسلط کی گئی ہے۔

Aby oo.banu umiya ke khoty Iran Pakistan ke demand ni man rha ki America ki...ab Pakistan bole America ke neechy late jao...TU Kya wo late jaye ga...ab sab ke tmhri trah gulaami ke soch TU ne..wo chahty peace deal barabari ke buniyad pe ho..
