Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

ایس ایس پی دا حلیہ ملاحظہ کرو۔ او کون لوگ نے ایہہ؟

127,192 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

11 Kommentare

Profilbild von Farhat Shahzad
Farhat Shahzadvor 1 Jahr

بالی ووڈ کے متاثرین😂

Profilbild von Rowdy Knights Club Mushroom Coffee
Rowdy Knights Club Mushroom Coffeevor 1 Jahr

Coffee or tea? ☕️

Profilbild von Amna Raja
Amna Rajavor 1 Jahr

"شورے" جنہاں لئی لوطی لوسدے 😂🤣

Profilbild von Sardar Sheraz
Sardar Sherazvor 1 Jahr

او بھائی جی اے ایکٹر تہ ٹک ٹاکر نے سارے آجکل اسلام آباد پولس ایچ

Profilbild von shahid
shahidvor 1 Jahr

انڈین فلماں ویکھ ویکھ جوان ہویا۔ فیر ایہو کجھ کرنا

Profilbild von Thomas Unhinged ♕
Thomas Unhinged ♕vor 1 Jahr

اس کا تو کھڑا ہونے کا انداز ہی زنانہ ہے، اس کا میڈیکل کس نے کلیئر کیا؟

Profilbild von KIND HEARTED
KIND HEARTEDvor 1 Jahr

مجھے تو اس میں کچھ غلط نہیں لگ رہا۔ اگر وہ فٹ ہے تو اس میں برائی کیا ہے۔ آپ لوگوں کو توند والا اچھا لگ رہا ہے کیا۔ عجیب بات ہے ۔ بلا وجہ تنقید سے پرہیز کریں

Profilbild von social fool
social foolvor 1 Jahr

جدوں تک پاکستانی،، سرکاری ملازمین تو اس ملک دا قبضہ نہیں چھڈان گے تدوں تک اس تو زیادہ ذلیل وخوار ہون گے

Profilbild von Faisal imran
Faisal imranvor 1 Jahr

اسکا نام شعیب ہے۔ چکوال سے ہے۔ کہتا ہے ہم مارشل ریس ہیں کیونکہ ہم نے انگریزی فوج کی بھی غلامی کی ہے

Profilbild von Muhammad Faheem Raza
Muhammad Faheem Razavor 1 Jahr

ذرا مینو ایہہ دسو بوٹا جی، ایہہ مینو ای ٹی شرٹ پینٹ وچ بری لگدی ای یا ایہہ ہوندی ای بری اے؟

Profilbild von M.wasi0o3
M.wasi0o3vor 1 Jahr

Pakistani jin sooron k qabzy mai on ko ap dollars ka truck do aur jo marzi lag jao chahy on ki maa bhen ko lagna wo bhi possible hai

Ähnliche Videos

ن لیگ کے ایم پی اے کی اوقات یہ ہے کہ اگر ایک ایم پی اے ایس پی یا ایس ایچ او کو فون کرے گا کہ یہ بندہ مہنگی گیس بیچ رہا ہے تو کیا ایس پی اس کا فون اٹھائے گا؟ میں تمہیں 500 ایس ایچ او کا نمبر دیتا ہوں اور تم اپنی مرضی کے ایم پی اے چن لو، وہ ایس ایچ او اس ایم پی اے کی کال ہی نہیں اٹھائے گا کیونکہ یہ فیصلہ کر لیا گیا ہے یہ عوام کے نمائندے آپ کو صرف ناجائز کام کروانے کے لئے فون کرتے ہیں تو ان کی کال ہی نہ اٹھاؤ۔ جب آپ عوام سے ملنا چھوڑ دیں تو آپ ایسی جہالت کا مظاہرہ کریں گے۔ پنجاب کا ایک بہت طاقتور عوامی نمائندہ جس کی جاتی عمرہ تک بھی رسائی ہے، اس نے ایس ایچ او کو فون کیا کہ ایک آدمی گرفتار ہے تو اس ایس ایچ او نے کہا کہ میں اپنے گاؤں آیا ہوں کل واپس آ کر مسئلہ حل ہوگا۔ تھوڑی دیر دوسرے بندے نے انہیں کہا کہ ایس ایچ او نے ہم سے 30 ہزار روپے لے کر اس بندے کو چھوڑ دیا ہے۔ سینئر صحافی و تجزیہ کار نصرت جاوید کی گفتگو #PublicNews #PublicProgram #KhabbarNashar Adnan Haider (عدنان حیدر) अदनान हैदर Nusrat Javeed

Public News

17,745 Aufrufe • vor 27 Tagen