Loading video...
Video Failed to Load
ایسا ظلم کیا گیا ہے کہ جب تاریخ لکھی جائے گی تو پین بھی کانپ جائے گا۔
500,143 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

لکھا جائے گا جیسا پی ٹی آئی نے خود دوسروں کے ساتھ کیا وقت نے وہی پی ٹی آئی کے ساتھ بھی کیا۔

پیرنی اور گندہ پور اپنے کارکنوں اور جوتیاں چھوڑ کے فرار تاریخ جب انہیں بھگوڑے لکھی گی ان دونوں کی غداری کی داستان جب قلم لکھتے ھوئے شرمسار ھوگا #نس_گئے_جے

یہ رہا مطالعہ پاکستان... اور یہ رہے ہمارے چوکیدار

نچن آلیاں دے پتر آزادی دی جنگ نئی لڑ سکدے

#IslamabadMassacre

جنگ میں دو آپشن ہوتے ہیں غازی 🥷🏻 بن کر آنا یا شہید ہو جانا۔۔۔ یہ ذلیل ہونے کا آپشن پی ٹی آئی والوں نے نکالا ہے 🤷🏻♂️ #انقلاب_تو_وڑ_گیا #Final_Call_Missed_Call #Pakistan #Islamabad_D_Chowk

یہ ویڈیو ایک یاد بن کہ رہے گی

اس قسم کے کاموں میں یہ ہونا تو معمولی سا کام ہے بھگدڑ میں اور مجرموں کو پکڑنے کے دوران یہ سب تو ہوتا ہے۔ اتنا چھوٹا سا نقصان ہونے پر اتنا رونا پیٹنا۔

پھر اٹھو اور مقابلہ کرو ظالم کا. #اسلام_آباد_قتل_عام #پاکستان_عمران_عوام

@Certeza124 صابر شاکر معید پیرزادہ عادل راجہ شہباز گل عمران ریاض جیسے جعلی جھوٹے فراڈی فسادی رپورٹروں یوٹیوبرز نے عوام کو صرف بیوقوف بنایا۔ خود سب عیش کرتے ہیں۔ رل جاتے ہیں غریب عوام۔ پنکی پیرنی نے بھی دھوکہ دیا
