Loading video...
Video Failed to Load
ایسا ہے ہمارا وزیراعلی
37,329 views • 17 days ago •via X (Twitter)
20 Comments

الحمداللہ ماں کو اپنا بچہ مل گیا❤️💕

وزیر اعلیٰ دراصل عمران احمد خان نیازی کے وژن پر عمل کر رہا ہے ۔۔ اس لیے اس میں دلیری دکھائی دے رہی ہے ۔ اللّٰہ کریم استقامت عطا فرمائے ۔ آمین ثم آمین 🤲

@Nishajav اللّٰہ پاک آپ سب کو سلامت رکھے اور دشمن کے وار سے بچائے ہماری دعا ہے آپ سب اسی طرح ثابت قدم رہیں آمین ثم آمین 🤲🏻

شکریہ تحریک انصاف،، شکریہ پیشاور

عوام کا وزیراعلی،،،، عمران خان کا وزیراعلی ۔۔۔ ڈثے رہو کہ منزل قریب ہے۔۔

ایسا ہے ہمارا کپتان کا لڑکا The great @SohailAfridiISF 💪❤️

عمران خان کا ویژن ۔۔۔عوامی وزیراعلی ✊🏻✊🏻

یہ ہے اصل لیڈر، یہ ہے اصل خدمت! ایک مایوس ماں، آنکھوں میں آنسو، دل میں اپنے بچے کی جدائی کا غم، اورایک شخص سہیل آفریدی جو فرشتہ بن کا آیااوراس ماں کواس کے جگر کے ٹکڑے سے ملا دیا! کرسی والے تو صرف تصویریں بناتے ہیں سہیل آفریدی دلوں کوجوڑتا ہے! اللہ تمہیں اور عزت دے سہیل آفریدی!

اس طرح قیادت پر فخر محسوس ہوتا ہے

Great Job of KPK police and Great job CM Sohail Afridi and Also Shahid khatak.

Great Job for all members.

پلانٹڈ ویڈیو ۔

🫡🫡

Proud of you sohail khan afridi 🫡🫡🫡❤️❤️❤️

❤️

😭💕

Dil Kosh kar diya kasam say. Allah CM saab ko aur himat dy . Perfect example of a Good Governance ❤️

So Proud of you Boys, keep it up

❤️❤️❤️

Mash Allah
