Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا
339,004 görüntüleme • 10 ay önce •via X (Twitter)
32 Yorum

بحریہ کی کمائیاں بند ہونے کو “ میں نہیں مانتا میں نہیں مانتا

جو ہماری جمہوریت کو نہیں مانتے ہم اس کے ائین کو نہیں مانتے. عاصم لاء نا منظور #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

چائنا کے انقلابیوں کو خبر ہو کہ ان کا مائی باپ تو سب جانتا بھی تھا اور مانتا بھی تھا۔

بھوسڑی کے پھر یہاں سے کہیں اور دفعہ ہوجا عمرانڈو

@SdqJaan تو صرف تاجی کھوکھر کے کئے قبضوں کو مانتا ہے🤣

اچھا چلو اسے مان لو پھر

تاجی کھوکھر کا بھتیجا اگر آئین کی بات کر رہا ہے تو سمجھیں دستور سازی بالکل درست ہو رہی ہے اور اس قاتل گروپ کو اس کی تکلیف ہو رہی ہے جس کے خاندان کا سارا کاروبار عوام کی زمینوں پہ قبضے اور قتل و غارت گیری تھا

ایسے دستور کو میں نہیں مانتا۔۔۔👊🤞✊️

ImranKhan is unbeaten

@siasatpk جب میرا پُھدو لگا ھو تو میں سب کچھ مانتا ھوں 😂😂

Ass’im law 🤡

ظلم کی بات کو جہل کی رات کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا @PTIofficial @TeamiPians #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا #راستہ_ایک_آزادی_یا_موت

قبرستان

ایسے قبضہ مافیا کی اولاد کو، ایسی قاتل کی اولاد کو، ایسی بدمعاش کی اولاد کو میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا

میں بھی خائف نہیں تختہ دار سے میں بھی منصور ہوں کہہ دو اغیار سے کیوں ڈراتے ہو زنداں کی دیوار سے ظلم کی بات کو، جہل کی رات کو میں نہیں مانتا، میں نہیں مانتا شاعر عوام حبیب جالب نے یہ نظم، ایسے دستور کو میں مانتا میں نہیں جانتا، جنرل ایوب خان کے خلاف لکھی تھی @HabibJalibSMS

پنڈی کا قبضہ مافیا اور ملک ریاض کی تیسری ٹانگ کے رونے سے پتہ چلتا ہے کہ جو بھی ہو رہا ہے ٹھیک ہو رہا ہے

@SdqJaan

Jee theek hai ..

جتنا بڑا ٹھگ فراڈیا دونمبر بدمعاش اور قبضہ گروپ ہوگا وہ ہمیشہ ایسے ہی عوام کو اکسائے گا

تمہارا باپ بھی قبر سے آٹھ کر مانے گا پاس ھونے دو ایک بار

He organised it all - don't cherry pick

تم نا مانو ۔۔ کس نے کہا ہے مانو ۔۔

بھلا، بچہ جس (ملک ریاض ٹھیکیدار) کی تیسری ٹانگ سے لٹک لٹک کے اور جھول کے اور چوم کے جوان ہوا ہو اُسے مشکل میں پہنچانے والوں کو کیسے مان سکتا ہے ویسے بھی ہر حر🥭ی دوسرے حر🥭ی کا سگا ہوتا ہے

نا توں سینیٹر ناں توں ایم این اے ناں تو عوام۔۔ تیرے ماننے یا نا ماننے سے کیا فرق پڑتا ہے۔

نا مانو. آپ کے نا ماننے سے کیا ہوگا. 😂🤣

ٹوئی یاون کے۔

@ShireenMazari1 ستائیسویں ترمیم نامنظور #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا

قبضہ گیر کا بیٹا بھی اب دستور کے بارے میں بات کرے گا 😂 قیامت ہے بھائی

آگر جالب صاحب کو پتہ ہوتا کھوکھڑوں کا لڑکا ان کے اشعار کو اپنی سیاست کے لیے استعمال کرے گا وہ شاید یہ اشعار اپنے تک ہی رکھتے شائع ہی نہیں کرتے ۔۔۔۔

@Matiullahjan919 تم ثاقب نثار، باجوہ، عمرانڈوز اور فیض حمید کے آئین کو مانتے ہو۔ 😜🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

سیاسی یتیم

دیپ جس کا محلات ہی میں جلے چند لوگوں کی خوشیوں کو لے کر چلے وہ جو سائے میں ہر مصلحت کے پلے ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
Benzer Videolar
Sensitive content
ایسے دستور کو صبح بے نور کو میں نہیں مانتا میں نہیں جانتا #ایسے_دستور_کو_میں_نہیں_مانتا
Aleema Khanum
117,759 görüntüleme • 10 ay önce
