Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ایسے عاجز ہوتے ہیں عالم دین اور مبلغ
126,836 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

ڈاکٹر صاحب کا کوئ ثانی نہیں۔ جیسی سادہ زندگی انہوں نے گذراری اس کی مثال نہیں ملتی۔ جمعے کا روز ایک گھنٹہ میرا ڈاکٹر صاب کے لئے ہوتا ہے۔ ایک تو ان کا بیان اور دوسرا ان کا اردو اور انگریزی زبان پر عبور۔ لاجواب۔ اللہ تعالی ڈاکٹر صاب کے درجات بلند فرمائے۔

بہت اچھے انسان تھے قرآن کا عشق رکھتے تھے حق تعالیٰ شانہ مغفرت فرمائے اور آپ کی خدمات کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت نصیب فرمائے باقی ہر انسان خطاکار بھی ہے غلطیاں بھی ہو جاتی ہیں پھر تفسیر اور احادیث کا علم کو بحر بے کراں ہے اس میں ایک انسان سے تشریح میں غلطی ہو جانا بعید نھیں

May Allah bless him with jannat ul Furdous ameen .

That's good

اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائے

iss kuttey ne kabhi Dr saab ki Tafseer Biyan ul Quran nhi parhi ho gi

Dr. Israr is telling you an absolute truth. Every scholar explains the Quran in his own intellectual capacity. All of them are correct unless they Abid the limits given in The Holy Quran and in Sharia. Distinguish between the right and wrong yourself using your intellect.

What a man In this age, have seen very few as truthful as he was

کوئی مفسر 100% صحیح تفسیر نہیں لکھ سکتا۔ کیا بہترین دلیل ہے۔ اور مسلمان آج 1000 برس قبل لکھی چیزوں پر اندھی تقلید رکھتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کے درجات بلند فرمائے
