Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
مہذب قوموں کے اسکول ایسے ہی ہوتے ہیں 🌹💐🙏🏻
97,934 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 9

Let the kids grow. No chains.

میرے خیال میں یہ گلگت بلتستان میں موجود آغا خان اسکول ہے ۰

@AsadAToor اگر ناچ گانے سے انسان مہذب بنتا ہے تو پی ٹی آئی والے آج سب زیادہ مہذب ہوتے۔

ماں صدقے ، بچوں کو ایسا ماحول چاہیے جس میں وہ خوشی سے چہچہاتے رہیں

ماشااللہ اللہ پاک نظر پنڈی سے محفوظ فرمائیں ۔

@Sughrasadafdr زندگی کو باوقار اور شاندار طریقے سے جینے کا نام اعتماد ہے

زندگی سے بھرپور خوشگوار لمحات۔ اللہ ان بچوں، ان کے اساتذہ اور والدین کو سلامت رکھے۔ دعا ھے کہ یہ خوبصورت وادیاں تاقیامت خوشحال و آباد رہیں۔

It's good to see kids enjoying and having a good time

اللہ کرے پاکستان کا ہر اسکول اس رنگ میں رنگ جاوے اور اللہ نہ کرے کہ مذہبی شدت پسندوں کے سبز قدم یہاں پڑیں۔
Похожие видео
Sensitive content
ختم نبوت کے دیوانے ایسے ہی ہوتے ہیں اللّٰہ تعالیٰ سید سلمان گیلانی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے آمین یارب العالمین
اویس گھمن
46,552 просмотров • 4 месяцев назад
