Loading video...
Video Failed to Load
خیبر پختونخواہ جاہل وزیر ماحولیات کا مخول صحافی نے پوچھا کہ کلائمیٹ چینج کیا ہوتا ہے تو موصوف نے جواب دیا جب کچرہ اٹھانے والے کو فیکٹری والے چوسنی بنا کر دیتے ہیں اور وہ جو اس نے جب بچوں کے منہ میں جاتی ہے اس کے بعد بچوں... show more
27,875 views • 1 year ago •via X (Twitter)
10 Comments

یہ لیں انکو بھی سن لیں۔ 👇🏾👇🏾👇🏾 مہنگائی اللہ کی طرف سے ہے ہر صبح فرشتہ مقرر کرتا ہےجو قیمتوں کا تعین کرتا ہے موصوف تحریک انصاف کے ٹکٹ پر 2 مرتبہ مردان سے ایم پی اے رہے ہیں .

اینکرکوفضل حکیم بارے مکمل معلومات نہیں تھیں یاتعارف نہیں تھاورنہ یہ سوال ہی ناکرتا۔ وزیرماحولیاتkpk فضل حکیم کی مینگورہ سوات میں قصائی یعنی گوشت کی دکان ہے۔کرپشن کرنےوالےوزراء میں اسکی رینکنگ بہت ہائی ہے۔اورکبھی کرپشن کرنےبارےاسکے خیالات عالیہ سنیں تودھوئیں نکل جائیں کانوں سے🤔🤪

😅😅😅پتا نہیں یہ پی ٹی آئی والے (لیڈرشپ سے لے کے فالوورز تک) پاکستانیوں کے کون سے گناہوں کی سزا ہیں 😅

قصاب کو ماحولیات کا وزیر بنایا ہوا تو یہ تو ہونا ہی ہے

آپ نے غلط پڑھ لیا ہو گا یقینِاً ان کے نام کی تختی کے آگے مخولیات لکھا ہوا ہو گا۔🤣🤣🤣

قصاب تھا کوئی سائنس دان تو نہیں ہے

@PTIofficial @ImranKhanPTI ?

🙏🤣😂😅🤣😂😅🤣

افسوس صد افسوس

ایسے وزیر ماحولیات ھوں گے تو صوبہ تباہ نہیں ھوگا
