Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
ایم این اے طاہر اقبال چوہدری کو مسجد سے جمعہ کی ادائیگی کے بعد گرفتار کرلیا گیا۔
164,947 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

حقیقی ایم این اے

تو یہ گیا ہی کیوں تھا بیغیرت گھر میں پڑھ لیتا نماز اللہ بھی جانتا ابھی زیادہ کیا ضروری ہے۔ یہ خود ایسی گھٹیاں حرکتوں سے گرفتاریاں دے رہے ہیں لعنتی

اس کی گانڈ پر لتر کیوں نہیں مارے

اسرائیل اور ماضی کے مقبوضہ کشمیر کے مناظر یہ آئین سے مُلک چل رہا ہے اس میں جی ایچ کیوُ کی ڈرافٹ کی ہوُئ ترمیمات کی منظوری کے لئے حافظانہ کوششوں کی تاریخ رقم ہو رہی ہے۔

Sir g zulam hai, Pakistan main

فرمائشی لگ رہی ہے وہی بات کہ تھوڑی توڑ پھوڑ کر لینا ، دو چار چپیڑیں مار لینا، کپڑے پھاڑ دینا ، ایک آدھ گھر کا بندہ اپنے پاس رکھ لینا تاکہ عوامی غیض و غضب سے بچ جاؤں پچاس کرؤڑ میں ووٹ پکا واللہ اعلم

جب کہا تھا گرفتار سے بچنا ھے تو سرعام کیوں گھوم رہا تھا؟؟؟

ایم این اے کی گرفتاری کیسے ممکن ہے ؟ جبکہ ان کو ہدایت ہے کہ خود کو حکومتی شر دور ، محفوظ مقام پر رہنا ہے۔

سابقہ ایم این اے ہے اس بار فارم 47 سے ہروایا گیا تھا اسی مسجد کے باہر احتجاج کے کال تھی

Zulam hai bs
