
jamshaid Ahmad dasti
@jamshaidAdasti • 272,131 subscribers
Politician/Pakistan tehreek e insaf/Member of the National Assembly of Pakistan NA 175
Shorts
Videos
0:38
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

15 سال پہلے گھر سے #بھاگ کر #شادی کرنے والی بیٹی، جب 15 سال بعد اپنے والد کے سامنے آئی تو خود کو #روک نہ سکی۔ #باپ کی محبت وقت اور فاصلے سے کم نہیں ہوتی، کئی رشتے خاموش رہتے ہیں مگر دل سے کبھی ختم نہیں ہوتے۔ 🥺💔🤲 15 سال کی جدائی... ایک لمحے کی ملاقات... اور بیٹی خود کو سنبھال نہ سکی۔ باپ کی #محبت واقعی بے مثال ہوتی ہے۔ 🥺❤️ اللہ پاک ہر مسلمان کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرے
jamshaid Ahmad dasti390,566 görüntüleme • 1 ay önce

یہ تو بٹن بھی ہاتھ لیکر گھوم رہا ہے" لیکن غلطی سے کوئ میزائل بھی اس کی طرف نہیں جارہا"🥱
jamshaid Ahmad dasti385,146 görüntüleme • 6 ay önce

یہ ہے پاکستان تحریک انصاف کا نوجوان رہنما M bilal khan آج اس نے ثابت کر دیا کہ عمران خان کی 27 سالہ محنت کو کوئی بھی ضائع نہیں کر سکتا ملاکنڈ ڈویژن میں جو ورکرز گرفتار تھے پہلے ان کی ضمانت کرائی پھر ایک ایسی ریلی نکالی جس کی مثال نہیں ملتی محمد بلال خان حراج تحسین کے مستحق ہیں ایک طرف امپورٹڈ حکومت کی فسطائیت دوسری طرف اس نوجون کا جزبہ ایک طرف وہ لوگ ہیں جن کے پاس بڑے بڑے عہدے تھے جیسے ہی پارٹی پر مشکل وقت ایا تو بھاگ گئے دوسری طرف یہ نوجوان طبقہ ہے جو ہر مشکل میں اپنے قائد عمران خان کے ساتھ کڑے ہوتے ہیں پاکستان تحریک انصاف کا سب سے بڑا اثاثہ محمد بلال خان جیسے نوجوان ہے
jamshaid Ahmad dasti1,297,732 görüntüleme • 3 yıl önce

ملک کی تقدیر بدلنے کے لیے عوام کو لیڈر کا ساتھ دینا پڑتا ہے ۔
jamshaid Ahmad dasti17,883 görüntüleme • 12 gün önce

دبئی میں روزہ افطاری اور پاکستان میں روزہ افطاری کا فرق جانیے ۔
jamshaid Ahmad dasti121,515 görüntüleme • 6 ay önce

موبائل کمپنیوں سے درخواست ہے کہ فون سے بھکاری کی آواز کو ہٹایا جائے قوم کا دماغ پہلے سے خراب ہے عوام کی راۓ
jamshaid Ahmad dasti279,711 görüntüleme • 2 yıl önce

میری پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبر غلط ہے میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں-
jamshaid Ahmad dasti306,599 görüntüleme • 2 yıl önce

ہم اخلاقی طور پر گری ہوئی قوم ہیں۔ کل صبح آٹھ بجے نواز شریف یونیورسٹی ملتان میں مناہل نام کی لڑکی(جوکہ بائیک پر یونیورسٹی آتی تھی) کا یونیورسٹی بس سے ایکسیڈنٹ ہوا جس میں ساری غلطی بس ڈرائیور کی تھی۔ مناہل موقع پر ہی اللہ کو پیاری ہو گئی۔ اس کے بعد تین چار گھنٹوں تک مناہل کی لاش روڈ پر پڑی رہی، ہسپتال تو دور کسی کو ہاتھ تک لگانے نہیں دیا گیا اور نہ ہی لاش کے قریب جانے دیا گیا۔ یونیورسٹی سکیورٹی افسران نے کہا کے جب تک وی سی(بی سی) صاحب نہیں آتے تب تک کوئی لاش کے پاس نہیں جائے گا۔ وی سی صاحب پہنچے تو لواحقین کو بلیک میل کیا گیا کہ وہ لاش دیں گے اگر یونیورسٹی انتظامیہ پر کوئی کاروئی نہ کی جائے اور اس کو محض ایک حادثہ سمجھ لیا جائے۔ اور وی سی صاحب نے پوری یونیورسٹی کو ایک ہفتہ کے لیے چھٹی دے دی، اور ہاسٹلز بھی خالی کروا دیے کہ یونیورسٹی میں کسی قسم کا پروٹیسٹ نہ ہو۔ جتنا تعلیمی اداروں میں پڑھے لکھے جاہل بیٹھے ہیں شائد ہی کہی اور ہوں۔ میری تمام لوگوں سے گزارش ہے کہ ایسے حادثات کو محض ایک حادثہ سمجھ کہ چپ نہیں ہو جانا چاہیے، ایسے لوگوں کے خلاف کاروائی ضرور ہونی چاہیے۔ Multan Pakistan
jamshaid Ahmad dasti240,132 görüntüleme • 1 yıl önce

حضرت مولانا طارق جمیل صاحب کی چئیرمین عمران احمد خان نیازی صاحب کے لیے ملائشیا میں دعائیں #حق_کی_جیت_ہو_گی
jamshaid Ahmad dasti151,075 görüntüleme • 1 yıl önce

اپریشن سے پہلے صحافیوں کو کہا گیا کہ آپ جگہ خالی کر دیں ۔۔۔۔
jamshaid Ahmad dasti196,456 görüntüleme • 1 yıl önce