Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ایم این اے مبارک زیب کی پیسے گنتی کی ویڈیو لیک ہو گئی ہے!!

446,836 views • 1 year ago •via X (Twitter)

8 Comments

Ansari bacha(pmln)🐅's profile picture
Ansari bacha(pmln)🐅1 year ago

یہ ڈالر کمانے والے کتے یوتھیوں کو ایسے بیوقوف بناتے ہیں

freedom fighter's profile picture
freedom fighter1 year ago

چس بچارے مبارک زیب نے زندگی میں 5000 ھزار کا نوٹ نہیں دیکھا تھا اتنے ڈھیر سارے پیسے لے عارضی خوشی تو ہوگی لیکن زندگی بھر سکون نہیں ہوگا کیونکہ یہ پیسہ ان ہاتھوں سے ہو کر آیا ھے جن ہاتھوں نے اس کے بھائی پر گولی چلائی تھی

Niamat Ullah Tanoli's profile picture
Niamat Ullah Tanoli1 year ago

استغفراللہ کتنا جھوٹ بولو گے اور کتنا اپنے اپ کو گراؤ گے چند ڈالر کے لیے

Tariq Javed's profile picture
Tariq Javed1 year ago

یہ مبارک زیب تو آزاد امیدوار ہے جس نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو 27000 کی لیڈ سے ٹھوکا تھا خود کو صحافی کہتے ہوئے شرم تو آتی ہو گی لیکن نہیں یوتھیا اور شرم دو متضاد چیزیں ہیں۔

Sumaira's profile picture
Sumaira1 year ago

جھوٹ اتنا بولو کہ سچ لگنے لگے اور آج کل یہی ہو رہا

king's profile picture
king1 year ago

اچھا کیا اسکی ذندگی تو بن جائے گی ایک بھائی نے خود کو شہید کر دیا لیکن پھر بھی ٹکٹ نہیں دیا اور نا سکو ہی ٹی آئی قبول کر رہی تھی۔۔

Asadpti's profile picture
Asadpti1 year ago

مبارک زیب بیغیرت نے آپنا شہید بھائی ریخان زیب کا خون کا سودا کیا اور باجوڑ عوام کے لوگوں کو بھی دھوکہ دیا ۔

🇵🇰 Shahid Ali's profile picture
🇵🇰 Shahid Ali1 year ago

Head of the PTI Troll Brigades trained by General Asif Ghafoor.

Related Videos