Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

این سی سی ائی اے کو خوف ؟

35,802 Aufrufe • vor 3 Tagen •via X (Twitter)

5 Kommentare

Profilbild von Ali Imran Abbasi
Ali Imran Abbasivor 3 Tagen

سعودیہ میں بھی خوف ہاہاہاہا

Profilbild von Ishtiaq Ali
Ishtiaq Alivor 3 Tagen

Haha

Profilbild von Rizwana Khalid
Rizwana Khalidvor 3 Tagen

Haha 😄 v funn7

Profilbild von Altaf Hussain Javaid
Altaf Hussain Javaidvor 3 Tagen

جرائم کی بنیادی دو اقسام ہیں۔ صغیرہ کبیرا انسداد جرائم کے ذمہ دار سر توڑ کوشش میں ہیں(میڈیائی) ہی سہی ،، جرائم کے ارتکاب میں کمی انی چاہیے۔

Profilbild von MahaRaja
MahaRajavor 3 Tagen

Then only you will live there.

Ähnliche Videos

سندھ ہائیکورٹ نے این سی سی آئی اے کو سی ای او رفتار فرحان ملک اور پروڈیوسرحافظ منہاج افضل کیخلاف طاقت کے استعمال سے روک دیا جسٹس سلیم جیسر اور جسٹس عبدالحمید بھرگڑی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے این سی سی آئی اے کے نوٹس سے متعلق درخواست پر فیصلہ سنایا این سی سی آئی اے نے پیپلزلائرز فورم کے طارق محمود خٹک کی شکایت پر فرحان ملک اور حافظ منہاج افضل کو 20 اگست کی طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے بدنیتی کی بنیاد پر جاری کیا گیا نوٹس قانون کے مطابق بھی نہیں ہے، پیشی کے موقع پر گرفتاری کا خدشہ ہے، وکیل رفتار معیز جعفری ایڈووکیٹ این سی سی آئی اے کےانویسٹی گیشن آفیسر طارق حسین نے جس شکایت کی بنیاد پر نوٹس جاری کیا اس سے آگاہ ہی نہیں کیا ہے، وکیل رفتار معیز جعفری نوٹس اور شکایت میں یہ بھی نہیں بتایا گیا ہے کہ رفتار کی ڈاکیومینٹری کے کس حصے پر پیپلزلائرزفورم کے طارق محمود خٹک کو اعتراض ہے، وکیل رفتار معیز جعفری آئینی بینچ نے این سی سی آئی اے اور تفتیشی افسر سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردی

Raftar

30,475 Aufrufe • vor 2 Monaten