
Ishtiaq Ali
@IAmIshtiaqAli • 12,073 subscribers
Member/Pakistan Federal Union of Journalists (PFUJ) DM for Collaborations
Shorts
Videos
0:39
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

گھوٹکی: پولیس لاک اپ میں قیدی کی مبینہ برہنہ ویڈیو، انسانیت سوز تذلیل ! تھانہ آندل سندرانی کے لاک اپ میں قید شخص کی مبینہ برہنہ ویڈیو سامنے آنے پر گھوٹکی پولیس کے رویے اور اختیارات کے مبینہ ناجائز استعمال پر سوالات اٹھ گئے، ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو جنگلات کی زمین پر لکڑیاں کاٹنے پر گرفتار کیا گیا،اور بعدازاں ایک بااثر شخصیت کے کہنے پر قیدی کی ویڈیو بنوائی گئی، جبکہ وائرل فوٹیج میں سنائی دینے والی آواز مبینہ طور پر ایس ایچ او کی بتائی جا رہی ہے۔
Ishtiaq Ali2,259,993 Aufrufe • vor 2 Monaten
3:34
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

ڈوگر موٹر ننکانہ سے شہرت پانے والے شہزاد ڈوگر کی مبینہ وڈیو منظر عام پر آگئی٬ اس مبینہ وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہیں٬ مسجد کے اندر بیٹھ کر مبینہ شہزاد ڈوگر گاڑیاں فروخت کرنے کی بولیاں لگا رہے ہیں٬ جبکہ مسجد میں ایک نمازی کو نماز ادا کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ اپکی کیا رائے ہیں اس پر مسجد کے اندر ںیٹھ کر یہ عمل کرنا درست ہے؟؟
Ishtiaq Ali78,268 Aufrufe • vor 11 Tagen

پولیس سروس(PSP)گریڈ 19 کے دبنگ افسر احمد محی الدین کو قبل از وقت ریٹائرمنٹ دے دی گئی،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نےباضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے! احمد محی الدین دبنگ پولیس افسر کے طور پر جانے جاتے تھے، عوامی شکایات پر موقع پر انصاف فراہم کرنے والے ایک دبنگ آفیسر تھے۔
Ishtiaq Ali695,230 Aufrufe • vor 3 Monaten

اسلام آباد: Islamabad Police تھانہ شالیمار کی حدود E-11 میں مبینہ بااثر MPA کے رشتہ دار نوجوان کا پلازہ ملازم پر بدترین تشدد، بینک کے سامنے کی CCTV فوٹیج سامنے آگئی،وفاقی پولیس نوجوان کو گرفتار کرنے میں ناکام صلح کے لیے مسلسل دباؤ! اسلام آباد سیکٹر E-11-2 میں واقع پلازہ "بزنس ایگزیکٹو سینٹر" کی انتظامیہ کے ملازم رشید پر مبینہ تشدد کے معاملے میں بینک کے سامنے کی CCTV فوٹیج منظرعام پر آگئی، ملازم رشید پر صرف اس وجہ پر تشدد کیا گیا کہ اپ مجھے فلیٹ میں مبینہ طور پر غیر قانونی رہنے پر اور غیر اخلاقی حرکات سے روکنے والے ہوتے کون ہیں، یہ بات باڈی بلڈر نوجوان کو بری لگی، اور ملازم رشید کو یہ بول کر مارنا شروع کر دیا کہ مجھے یہ بولنے والے تم ہوتے کون ہوں؟ پھر نوجوان باڈی بلڈر نے ملازم رشید کو منہ پر تھپھڑ، لاتے، مکے مارنا شروع کر دیے اور جب بینک کے باہر افراد نے لڑائی رکوا دی تو بعدازاں پھر نوجوان ملازم رشید کے پیچھے گیا مارنے اور ملازم رشید کو شدید بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اس واقعہ کی اطلاع بروقت 15 اور متعلقہ تھانے کو بھی دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملازم رشید Pims ہسپتال میڈیکل کروانے کے بعد واپس تھانہ شالیمار پہنچا تو تشدد میں ملوث نوجوان پولیس روم میں اپنے ساتھیوں کے ہمراہ صوفوں پر بیٹھا رہے، جبکہ زخمی رشید کو مبینہ طور پر کھڑا رکھا گیا، متاثرہ فریق کا الزام ہے کہ تفتیشی روم میں پولیس اہلکار مسلسل رشید پر مبینہ صلح کے لیے دباؤ ڈالتے رہے اور صلح نہ کرنے کی صورت میں مبینہ دفعہ 107/151 کے تحت بند کرنے کا بھی بولتے رہے، تھانہ شالیمار پولیس تاحال مبینہ طور پر ملوث نوجوانوں کو گرفتار نہیں کر سکی۔ متاثرہ فریق نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور آئی جی اسلام آباد سے فوری نوٹس، شفاف و غیرجانبدارانہ انکوائری اور مبینہ تشدد، دباؤ اور دھمکیوں میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ Mohsin Naqvi Shehbaz Sharif Islamabad Police DIG Operations Islamabad
Ishtiaq Ali257,005 Aufrufe • vor 1 Monat

معصوم بچی کے سامنے ایک باپ پر ڈنڈوں سے حملہ، ویگو ڈالے میں سوار افراد کی مبینہ غنڈہ گردی دیکھ سکتے ہیں! موٹرسائیکل سوار جو اپنی چھوٹی معصوم بچی کے ساتھ سفر کرتے دیکھا جا سکتا ہیں، ویگو ڈالے میں سوار 2 افراد نے اس بچی کے باپ پر صرف اس بات پر تشدد کا نشانہ بنایا کہ تم میرے سامنے سےکراس کیوں ہوئے،اس بہس پر ویگو ڈالے والے نے ڈنڈوں کے ساتھ مصوم بچی کے باپ پرپرحملہ کر دیا، اپکی نظر میں ایسے درندے نما انسان کے ساتھ کیا سلوک ہونا چاہیے؟ اور اسکی نشاندہی میں مدد کریں؟
Ishtiaq Ali308,133 Aufrufe • vor 2 Monaten

شیخوپورہ: کالا شاہ کاکو Gloria Jean's برانچ میں ایک صارف کی مبینہ ویڈیو سامنے آئی ہے، جس میں صارف نے الزام عائد کیا کہ پیش کیے گئے چکن سے انتہائی بری ناخوشگوار Fragrance آ رہی ہے! ذرائع کے مطابق اس معاملے کے دوران گِلوریا جینز برانچ مینیجر مبینہ طور پر صارف کی ویڈیو بناتے اور موبائل فون چھینتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں، جس پر برانچ انتظامیہ کے رویے پر سوالات اٹھ رہے ہیں، اگر صارف کا الزام غلط تھا تو موقع پر موجود کسی دوسرے گاہک سے چکن کی بو چیک کروا کر معاملہ موقع پر ہی واضح کیا جا سکتا تھا، تاہم مبینہ طور پر برانچ مینیجر کے تلخ رویے نے معاملے کو مزید متنازع بنا دیا,جبکہ گِلوریا جینز انتظامیہ کا مؤقف تاحال سامنے نہیں آیا۔
Ishtiaq Ali282,245 Aufrufe • vor 2 Monaten

سیالکوٹ میں موبائل چور کا شاندار استقبال ڈھول بجا کر ہار پہنایا، پھر مزے کے کھانے کھلائے گئے، سیالکوٹ کے ایک مصروف موبائل مارکیٹ میں چند روز قبل ایک نوجوان نے دکان سے موبائل فون چوری کر لیا، واقعے کے بعد دکانداروں نے چوری کی ویڈیو فوٹیج دیکھ کرنوجوان کی شناخت کر لی! عام طور پر ایسے موقع پر مارپیٹ یا پولیس کے حوالے کرنے کی توقع ہوتی ہے، مگر یہاں سب کچھ الٹا ہوا، دکانداروں نے نوجوان کے گرد ہجوم اکٹھا کیا، ڈھول بجانا شروع کر دیا اور اسے گلدستے سے سجا ہار پہنایا، پھر اسے دکان کے سامنے بٹھا کر “مہمان” کے طور پر استقبال کیا گیا اور مزے کے کھانے کھلائے گئے۔ اپکی نظر میں چوروں کے ساتھ یہ عمل کیسا ہے؟؟
Ishtiaq Ali89,065 Aufrufe • vor 1 Monat
0:29
Sensitive content
This media may contain sensitive content.

سندھ کے 8 سے 12 سال کے بچوں کی مبینہ🫏 گدھی کے سات زیادتی کی کوشش منظر عام پر آ گئی! 8 سے 12 سال کی عمر کے بچوں کا بچپن تعلیم کھیل اور اچھی تربیت میں گزرتا ہے، مگر یہاں تعلیم سے دوری بچوں کو کیا کام سیکھا رہی ہے؟ اگر ان بچوں کو بروقت تعلیم و تربیت نہ دی گئی تو یہی بچے گلی محلوں کے بچوں کے ساتھ ریپ کریں گے؟ بروقت تعلیم و تربیت بہت ضروری ہے، کچھ غلطیاں والدین اور کچھ سرکار کی بھی ہے جو بچوں کو تعلیمی سہولیات سے محروم رکھا ہوا ہے؟ اپکی نظر میں غلطی کسی کی ؟؟
Ishtiaq Ali158,773 Aufrufe • vor 2 Monaten