Loading video...
Video Failed to Load
اینٹ سے اینٹ بجائیں گے سب کچھ ریورس ہوگا تحریک بھی چلے گی اور ترمیم بھی ختم ہوگی حامد خان
266,139 views • 1 year ago •via X (Twitter)
9 Comments

Pakistanis, I suggest u take out 'janazaas' from ur houses with a box containing a copy of ur Constitution, instead of a coffin with a body, and take it to the nearest kabristan, where u shud bury it saying 'fateha'

یہ بندہ بہت بڑا جھوٹا ہے یہ صرف دعوے کر سکتا ہے اس کا اینٹ سے اینٹ بجانا اور بلاول کے ہاں بچہ پیدا ہونا ناممکن ہے

جا یار سو جا ۔۔۔ دماغ خراب نہ کر ۔۔۔۔ ان تلوں میں تیل ہی نہیں بلکہ یہ تل ہی نہیں ہے سرے سے

وکلا برادری سے گزارش ہے کہ وہ اپنے کوٹ کا رنگ بدل لیں کالا کوٹ سن کر ہمارے کان پک گئے ہیں

اللہ کرے یہ ایسا ہی کریں ، مگر ان سے کوئی امید نہیں ہیں

سب بکواس۔۔ صرف دکھاوا۔۔ یہ سب شامل ہیں اس کام میں۔۔۔ ان کی مرضی بھی شامل ہے اور یہ فائدہ بھی اٹھائیں گے۔۔۔

اینٹ سے اینٹ بج گئی پھر

Parliament has right to amend any part of the constitution. The basic structure bullshit was created by political judges to get themselves powers of a supra parliament.This will not be accepted anymore. any judge challenging parliamentary supremacy will be sent home

یہ تحریک پچھلے دو سال سے شروع ہونی ہے لیکن ابھی تک شروع نہیں ہوئی۔ بس شروع ہوگی ابھی کچھ ہی دن بعد 2035 میں۔ بس تھوڑا ہی وقت رہتا ہے۔
