Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
وکلا اتحاد زندہ باد !! اینٹ سے اینٹ بجا دیں گے یہ آئینی ترمیم نہیں مانئیں گے وکلاء تحریک کا آغاز کریں گے!!
128,624 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

سر، کیا یہ واقعی ایسا کریں گیں ،

جمعیت علمائے اسلام ف کے پانچ اور بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے دو سینیٹرز نے ترمیمی بل کے حق میں ووٹ دیا مولانا سے اتنی ملاقاتیں کرنے کی بجائے احتجاج جاری رکھا ہوتا تو آج اتنی مایوسی نا ہوتی

مجھے تو یہ بھڑکیں لگ رہی ہیں

بغیرت لعنتی شخص حامد خان

غبارے میں ہوا نکل چکی وکلاء تحریک کا جنازہ آج سینیٹ میں پڑھا جا چکا باقی جو فاتحہ پڑھنی رہ گئی ہے وہ قومی اسمبلی میں پڑھ کر اس نام نہاد وکلاء تحریک کو دفن کر دیا جائے گا۔۔۔ عدلیہ کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے وکلاء بے غیرت نکلے اس ترمیم کے اگے

Kaash tehreek pehle shuru krte...ap tu dabbe may chupe hue they

او بھائی یے وکلاء تحریک والے ڈرامے بند کرو

صدیق صاحب اپنے ڈرامے بند کرو اب تک تو اپ تین بار عمران خان کو رہا کر چکے ہیں—-

دیکھے ہم صرف پوکھی تڑیاں لگاتے ہیں۔ قوم کیوں نہیں سمجھتی 😁

اوہ بھائی تُم وکیل لوگ وکالت چھوڑ کر اب فلموں میں ایکٹنگ کا کام کر لو۔ یہ ڈرامے بازی اپنے پاس رکھو
