Loading video...
Video Failed to Load
اینکر پرسن جرنلسٹ نورالعارفین صدیقی پر نامعلوم افراد کا بیہیمانہ تشدد
151,212 views • 2 years ago •via X (Twitter)
7 Comments

صدف حسین2 years ago
نہ جان محفوظ نہ مال محفوظ پاکستان درندوں کی سلطنت بن چکا ۔بےچارےکی کیا حالت کردی نامعلوم "کھسروں "نے جو بھی بولے اسے مارو اس کی زبان پر تالے لگاؤ

Tahira Noureen2 years ago
خلائی مخلوق کے خلاف بولا ہوگا بے چارا

Sarfraz Naseervi2 years ago
ابھی بھی اگر عوام کی آنکھیں نہ کھلیں اور یکجا ہو کر ان ظالموں کے خلاف نہ اٹھے تو یہ ظالم لوگ عوام کو کچا چبا جائیں گے

Abid Deedar2 years ago
یوتھیوں نے مارا ہوگا کیونکہ عمران نیازی کے خلاف بولتا تھا

Ranjha2 years ago
یہاں ائین اور قانون معدوم ہو گیا ہے

ہم کوئی غلام تو نہیں2 years ago
مجھے یہ بندہ زہر لگتا ہے لیکن ایسے حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت ہونی چاہیے

گڑیا صدیقی2 years ago
عمران خان کو گالیاں دیتے تھے موصوف۔ یقینآ یوتھیاز نے یہ کاروائ کی ہے،
Related Videos
گوادر: کنٹانی میں پاکستانی فورسز کا مقامی افراد پر تشدد
The Balochistan Post
36,809 views • 1 year ago
1:26
Sensitive content
خانسامہ یونس کے مطابق نامعلوم افراد زبردستی گھر میں داخل ہوئے روکنے پر سر اور گردن پر بٹ مار کر بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا خانسامہ یونس نے فریاد کی "گھر میں خواتین موجود ہیں ایسے مت گھسو" جواب میں گالیاں گھوسے مکے اور تشدد ملا
Agha Sheikh Sarwar
67,501 views • 1 year ago
