Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اسلام آباد:جی سیون پولیس اور دیگر افراد کے درمیان لڑائی جھگڑے کا معاملہ تشدد کرنے والی فیملی کا موقف بھی سامنے آگیاپولیس کا موقف یہ ہے کہ نوجوانوں نے پولیس پر تشدد کیا جبکہ فیملی کا موقف ہے کہ انہوں نے نوجوان پر تشدد کیا۔ اصل وقوعہ کیاہے؟ Islamabad Police
12,768 просмотров • 7 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 0
Нет доступных комментариев
Здесь появятся комментарии из оригинального поста
Похожие видео
0:32
Sensitive content
کراچی کے علاقے بفرزون میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کی ویڈیو پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گھریلو ملازمہ پر تشدد کا واقعہ 11 دسمبر کو پیش آیا تھا، خاتون پر تشدد کرنے والا ملزم نعمان فرار ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ تشدد کا مقدمہ متاثرہ خاتون کی مدعیت میں درج کر لیا گیا ہے۔
Shahid Hussain
90,596 просмотров • 8 месяцев назад
0:21
Sensitive content
#بڑی #خبر اسلام آباد میں تھانہ لوئی بھیر کے علاقے میں حوا کی ایک بیٹی پر تشدد کا سنگین واقعہ مساج سینٹر پر لڑکی پر مبینہ تشدد اور بلیک میلنگ کا انکشاف ایک مساج سینٹر کے مالکان اور بااثر افراد نے انوجوان لڑکی کو مبینہ طور پر گاہکوں سے جسمانی تعلقات قائم کرنے سے انکار پر تشدد کا نشانہ بنایا اور بال کاٹ کر گنجا کردیا۔ یہ واقعہ ایک مقامی مساج سینٹر "SK" میں پیش آیا، جہاں صبی، دلویز اور ارمان خان نامی افراد کے متعلق دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ انہوں نے لڑکی پر تشدد کیا اور اس کی ویڈیو بنا کر بلیک میلنگ کی دھمکیاں دیں۔ علاقہ مکینوں نے دعویٰ کیا ہے کہ تھانہ لوئی بھیر پولیس نے ملزمان کو عارضی طور پر حراست میں لیا، مگر مبینہ طور پر ایک لاکھ روپے رشوت لے کر انہیں چھوڑ دیا
Israr Ahmed Rajpoot
182,725 просмотров • 9 месяцев назад
3:32
Sensitive content
منصور علی خان بتا رہا ہے جب پولیس نے ڈار فیملی سے رابط کیا تو رضا ڈار کے تمام نمبر بند تھے پھر ایک نمبر کا پتہ چلا اس پہ خود ڈار فیملی نے رابط کیا اور رضا ڈار کی لوکیشن پولیس کو دی کہ آپ جاکر گرفتار کریں اور جو قانونی کارروائی ہے وہ کریں رضآ ڈار کا موقف اور لڑکیوں کے موبائل سے جو ڈیٹا ریکور ہوا اسکے مطلب کوئی سرمایہ کاری کا مسلہ تھا یہ لڑکیاں لوگوں کے پیسہ انویسٹمنٹ کرتی تھی اور منابع دیتی تھی کوئی پانچ لاکھ ڈالر کی انوسمنٹ کا بھی ثبوت ملا ہے لڑکیاں ائیرپورٹ کے پاس بازیاب ہوئی جبکہ رضا ڈار کو ڈیفنس سے گرفتار کیا گیا ہے /مجھے تو لگتا ہے یہ معاملہ پیسوں کی لین دین کا ہے لڑکیوں نے الزام لگایا کہ ریپ ہوئی وغیرہ وغیرہ؟؟ بہرحال ڈار فیملی نے جس طرح قانون کیساتھ تعاون کیا وہ مثالی ہے جو ہوگا سامنے ا جائے گا کردار کشی کرنے اچھی بات نہیں
محفوظ الرحمن اعوان
124,615 просмотров • 2 месяцев назад
