Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اینکر پٹواری کیساتھ سیدھا ہوگیا
21,132 просмотров • 3 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 10

اینکر کو چاہئے کہ پٹواریوں کو پکڑنے کی بجائے انکے افسران کو پکڑے جو اصل قصوروار ہیں کوئی پٹواری ،کلرک یا سپاہی کسی افسر کی آشیر باد کے بغیر کوئی گڑ بڑ نہیں کر سکتا ۔

منشی نا ہوں تو پٹوار خانہ چل ہی نہیں سکتا پٹواری کے صرف سائن ہونا ہوتے

Great service you are providing to this unfortunate nation.

پرانے پٹواری اکیلے سارا کام کرتا تھا۔اب جو بی اے پاس پٹواری حکومت نے رکھے ہیں انھوں نے پرانے ریٹائرڈ پٹواری اپنے ساتھ لگا لئے ہیں کام سیکھنے کے لئے اور ساتھ ایک 2 لڑکے ویسے لوگوان سے چائے پانی اکٹھا کرنے کے لئے رکھے ہوتے ہیں۔

میاں عمران صاحب آپ سندھ کے پٹواریوں کو بھی تھوڑا سیدھا کردو

ضلع کا ڈی سی ذمہ دار ھے، اس سسٹم کا نہ کہ پٹواری

پٹواری جھوٹ بول رہا ہے پر ایک پٹواری سے ہی اتنے سارے کام وہ بھی یک مُشت کروانا ایسا نہیں ہوسکتا پٹواری کو کم از کم ایک ہیلپر کی ضرورت واقعی ہوتی ہے

This is a clear trespassing - this anchor have no right go behind their working desk.

بد تمیز اینکر -

Face pe sunnat aur forehead pe mehraab ..
