Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ایک اور ثبوت آ گیا !
105,274 просмотров • 3 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 34

@Anna1546439 کم سارے چنگے کر گیا۔غدار منافق سارے ننگے کر گیا

کیسا منافق آدمی ہے ایک جملے میں کہتا ہے کے عدم اعتماد کے لئیے اسٹیبلشمنٹ کی مدد لینا لازمی تھی اسلئے ہم اسکے خلاف تھے پھر دوسرے جملے میں کہتا ہے کے ہم نے اسلئے ساتھ دیا کے باقی جماعتیں یہ نہ سمجھیں کے ہم اندر سے عمران خان کے ساتھ ملے ہیں تب اسٹیبلشمنٹ کی مدد لے کے حکومت گرای

دو سال بعد 26 ترمیم کی بھی ایسی ہی بچگانہ صفائی دیں گے یہ ڈیزلیے😂😂۔ لیکن یہ ننگا سچ ہے جب جب اسٹیبلشمنٹ پر برا وقت آتا ہے فضلو فوری ان کی مدد کو آ جاتا ہے فضلو ںے ہمیشہ اسٹیبلشمنٹ کو مضبوط کیا ہے اور اپنا حصہ لیا ہے

@Bhola_Q سب سیاستدان ملٹری اکیڈمی کے رنگے ہوئےہیں خان نےبھی ملٹری اکیڈمی پر کسی حد تک اعتبار اسلیےکیا تھاکہ وہ سمجھتے تھے کےملٹری اکیڈمی بھی کرپشن کےخلاف ہےلیکن خان صاحب کی آنکھیں تب کھلی جب باجوے نے کرپٹوں کے سپورٹ میں باتیں کی تھی پھر ان کرپٹوں کا استعمال کرکے خان کو اقتدار سے ہٹایا

26 ویں ترمیم یعنی عاصم لاء کے پاس ہونے میں مولانا پیش پیش تھے۔ملک سے عدل کا عملی طور پرخاتمہ کیا۔اب یہ جو بھی کہیں جھوٹ ہے لغو ہے سیاست ہے منافقت ہے۔اس ظلم میں مولانا برابر کا شریک ہے۔انشاء اللہ بروز محشر یہ سب مولوی ذلیل ورسوا ہونگے۔

مطیع اللہ، صاحب عوام کو سب پتہ ہے جبھی تو 8 فروری بپا ہوا تھا۔ میرا ایک سوال ہے اگر مولانا کو صدر بنا دیا جائے تو وہ کہاں سٹینڈ کریں گے۔ باقی تاویلا مولا کے پاس ہزار ہی۔ یہ بس حصہ کم ملنے پر ناراض ہیں۔

اللہ آپ کو ہدایت دے جو لگ نہیں رہا صفائی دینا بند کرو ڈیزل شروع سے منافق تھا ہے اور ہمیشہ کے لئے رہے گا کیوں ڈیزل اپنے باپ کا بھی سگا نہیں تھا اپنے باپ کی باتیں بھی لیک کیا کرتا تھا ڈیزل اسلام کے لبادے میں منافقت کرتا ہے سیاست نہیں

آہ توبہ توبہ۔۔ مولانا کتنا زبردست قسم کا ایماندار لیڈر ہے ہمیں تو اتنی صفات کا پتہ ہی نہیں تھا۔۔ اب جو حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کو جو ہم لوگ کہتے تھے جمعیت کے علما ہی اب اسکا کفارہ بتائیں۔۔ پاکستان کی سیاست کی غلاظت فضل ہے یہ بھی ثابت ہوگیا ہے پھر

مرشد سرخرو ہوگیا تمام ٹاوٹس اور گندے انڈے عوام کے سامنے آگئے

مطلب jui خود غیر آئینی طریقہ اختیار کر کے جمہوریت کو اس لئے کمزور کرتی رہی کہ اسٹیبلشمنٹ کی دخل اندازی ہے۔ کمال ہے ویسے۔ پھر کہاں کا آئین اور کہاں کی جمہوریت ۔ یہ ہے سیاست۔

تو پھر عدم اعتماد کا حصہ کیوں بنے۔ یہ سارے بیغرت اسٹیبلشمنٹ کی گود کے پالے۔ بکواس کر رہے۔ یہ سب عدم اعتماد لانا چاہتے تھے۔ اگر نہ چاہتے تو عمران خان کے خلاف عدم اعتماد میں ووٹ ہی نہ کرتے۔

یہ بالکل جھوٹ بول رہے ہیں ڈیزل کی سارے بیانات ریاکتڈ پر موجود ہیں ، پہلے کہا کہ عمران خان کی حکومت میں نے اپنے دلچسپی سے گرایا پھر کہا کہ فوج سے مل کر گرایا اور اجکل کہ رہا ہے کہ عمران خان کی حکومت امریکی سازش سے گرایا۔ تو اس سے پتہ چلتا ہے کہ یہ بندہ سفید جھوٹ بول رہا ہے۔

ایک بار نہیں اس دوران جب یہ عدم اعتماد کی تحریک لائی گئی اس دوران ہزار بار جمہوریت اور آئین کا جنازہ نکالا گیا لیکن پھر بھی ان کو یہ نظر نہیں آیا کہ یہ غیر آئینی غیرجمہوری راستہ ہے جو اسٹیبلشمنٹ کے کندھوں پر بیٹھ کر ان ممبران اسمبلی جن کو لوگوں نے عمران خان کے نام ہر ووٹ دیا تھا انہیں کچھ کو خریدا گیا اور کچھ کو ذبردستی لایا گیا چادر و چار دیوری پامال کر کے کچھ لوگوں کی گندی ویڈیوز بنا کر انہیں بلک میل کیا گیا کسی کی بیوی اور کسی کی بیٹی کو اٹھا لیا گیا کیا یہیں آعئینی اور جمہوری طریقہ ہے؟ مولانا صاحب کو نظر نہیں آیا تھا پیپلز پارٹی اور ن لیگ تو ہیں ہی غیر جمہوری پارٹیاں ان کا جمہوریت سے سور دور تک کوئی نام و نشان نہیں

محترم مولانا جی آج پاکستان میں جو کچھ عوام کے ساتھ ہو رہا ہے ان سب کے ذمہ دار تم لوگ بھی ہو۔ کیا ملا تم لوگوں کو منافقت کر کے عمران خان کو ہٹا کر پاکستان اور عوام کا نقصان ہی تو کیا ہے

حافظ صاحب نے زبردست منطق ایجاد کی ہے کہ مولانا کبھی بھی اسٹیبلشمنٹ کا کندھا نہیں چاہتے تھے لیکن جمہوری پارٹیوں کی اکثریت دو نمبر تحریک عدم اعتماد پر تیار تھی تو مولانا صاحب نے انکا ساتھ دیا.... اصول گئے تیل لینے بس ایک ہی دلیل تھی کہ لوگ کیا کہیں گے 🤣🤣🤣

کیا عمران خان کی حکومت ختم کرنا اسلامی جمہوریہ پاکستان کی فایدہ ہوا یا نقصان اگر نقصان تو کیا جرنیل اور یہ سیاسی جماعتیں کھبی بھی اسلامی جمہوریہ پاکستان فائدہ نہیں اپنے بینک اکاؤنٹ کا سوچتے مولانا صاحب یہ باتیں غور سے سن کر سوچئے

مطیع صاحب ثبوت نہیں نام نہاد مولویوں کی اصلیت دیکھو جو ہمیں اللّٰہ کا درس اور خود فوج پہ یقین رکھے ہوئے ہیں ابھی بھی یہ کسی مقصد کے لیے نکلے ہوئے ہیں۔۔۔ یا ان کو نکالا گیا ہوا ہے کے ماحول کو ٹھنڈا کرو۔۔۔

مولانا بھی اسٹیبلشمنٹ کا نام لے رہا ہے اور سائفر کا بھی رولا ہے۔جس میں اسٹیبلشمنٹ کا ذکر ہے۔ اور کچھ لوگ آرٹیکل 6 کا بھی ذکر کر رہے ہیں۔ یہ آرٹیکل 6 کیا ہوتا ہے ؟ اور اس کا کیا مقصد ہوتا ہے کن پر لگتا ہے؟ قانون دان ذرا وضاحت کر دیں۔ پلیز

داڑھی والے منافق جھوٹے جاہل دو نمبر مولانا فراڈیے جعلی

یوتھیا پنہ اس حدتک آپ میں سرایت کرگیا کہ کلپ سنے بغیر شئیر کیا اور بطور ثبوت پیش کیا آپ بتائیں کہ یہ اس ملک میں پہلے بار ایسا ہوا کیا آپکو یاد نہیں جب رات کہ تاریکی میں پرائم منسٹرہاوس کی دیواریں پلانگی گئ اور حکومت پر براہ راست قبضہ ہوا کیا اسوقت غلاظت کا ساراڈھیر ہم اپنے سرلیتے

یہ کتنی بڑی منافقت سے کام لے رھا ھے مولانا کنجر فضلاء نے کہا ھے کہ باجوا فیض حمید تھے سب کو بلاہا کہو عمران خان کو ہٹاؤ اور یہ بھڑوا کہہ رھا ھے فضلانڈو نے یہ کیا وہ کیا۔ بہت بڑا کچرا ھو مولانا

آج وہی خون لیگ انہیں گالیاں دے رہی ہے حکومت بھی جرنیلی شٹوں سے لٹک کر گرایا ہاتھ بھی کچھ نہ آیا ملاح ایسے ہی زلیل ہوگا۔۔ اس ملک میں اگر کسی نے کہا کہ وہ فوج کا خلاف ہے تو سراسر جھوٹ ہے سیاست دانوں سے لیکر بی ایل اے ٹی ٹی پی سب۔ صرف قوم ہی خلاف ہے اور یہی حقیقت ہے

ایسے بہت سے ثبوت آئے گے انشاءاللہ۔ عمران خان حق پر ہے اور عاصم دجال منیر اور باجوہ باطل ہے جو مٹ کر رہے گا

ان صاحب سےصحافیوں کو یہ سوال ضرور کرناچاہیےکہ خدا کو گواہ بناکر بتائیں کہ جن جن وجوہات کی بنیاد پر یہ عمران خان کی حکومت کو گرانے کیلئے جمہوریت کی خدمت کیلئے آگے بڑھے آج ان سارے معاملات میں ملک اور قوم آگے بڑھے ہیں کہ دس قدم پیچھے ہوئے ہیں؟ اور اگر پیچھے تو انکی سیاسی بصیرت پھر؟}

لفاظی کے ماہر، ایک نمبر جھوٹے منافقین

ارٹیکل چھ کا پکا کیس بنتا ہے

Ye sab bakwas hai, Imran Khan ki hokomat k agly saal es ny long march kar dya tha ab bhi tu khud man raha establishment ki hokomat hai koi long march kyun nahi kya? agar enko pata tha establishment ke marzi k baghair nahi hota tu phr PDM 1st me govt ka hissa kyun bany?

کیوں اخر کیوں کیا فائدہ ملا آخر کب تک ہم اپنے ملک اپنی نسلوں کے مستقبل کے ساتھ ایسا کریں گے ہر روز ہم تباہ ہو رہے ہیں آور دوسری قومیں آگے بڑھ رہی ہے ہائے افسوس کب سمجھ آئے گا سب کو کہ یہ ہم اپنے ساتھ ہی برا کر رہے ہیں

اسٹبلشمنٹ کے حکومت بنانے کے خلاف تھا لیکن گرانے میں مدد لیا، پھر پی ڈی ایم حکومت میں حصہ بھی لیا استغفر اللہ

Wiki leaks 🤣

They all will be tried under Article 6 along with Bajwaa, Asim and his gang for toppling an elected government by buying MNAs.

پاگل بڈھے یہ ثبوت ہے ....لاکھ دور دی لعنت جب وزات نہ ملے اور ٹشو پیپر کی طرح ڈیزل استعمال ہو کر کتا شہیدوں پر بھونکوے تو ان کتوں کے ثبوت نہیں گانڈ میں لگی آگ ہوتی ہے لگی تیرے بھی ہوئی ہے

Kuch nhi hona

ایسے لعنتیوں کی گواہی کی ھمیں کوئی ضرورت نہیں۔
