Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

ایک اور مولوی نما جانور بچی کی معصومیت سے کھلواڑ رہا ہے 😡

71,558 views • 1 year ago •via X (Twitter)

9 Comments

⩻𝔖𝔥𝔞𝔯𝔭𝔰𝔥𝔬𝔬𝔱𝔢𝔯⩼,'s profile picture
⩻𝔖𝔥𝔞𝔯𝔭𝔰𝔥𝔬𝔬𝔱𝔢𝔯⩼,1 year ago

بچی تو کافی خوش ہے مولوی کے گود میں

Arsla Noor's profile picture
Arsla Noor1 year ago

اگلا مولوی نما ہو یا کیسا بھی کرنٹ ایک سا ہی ہوتا ہے لیکن بچی جیسے خوش ہے بچی بچی ہوئی نہیں لگ رہی 🙂

nouman's profile picture
nouman1 year ago

Apko molviyoon ka pasand hai itna har video 2 number molviyoon ki apnay account mein Dalton ho ap???

Cup Cake 🧁's profile picture
Cup Cake 🧁1 year ago

بچپن میں کس مولوی نے پڑھایا تھا ؟

Ullukidumm's profile picture
Ullukidumm1 year ago

بچی معصوم تو نہیں لگ رہی جتنا مولوی حرامی ہے اُس سے تھوڑی کم ہی ہے بس

Rana Zafar Iqbal's profile picture
Rana Zafar Iqbal1 year ago

بچی کیا لینے گئی ہے ادھر ؟؟؟؟

Malik sb's profile picture
Malik sb1 year ago

Phli bat ye molvi nai or dusri bat wo bachi b nai achi khasi jawan larki hai or garam b hai jese kissing kr rahi na to koi masoom larki aese nai krti

akhakro's profile picture
akhakro1 year ago

ye to school dress main he larki koi school lagta he

ujalamahtab's profile picture
ujalamahtab1 year ago

یہ امشارحمن اور مناہل ملک کے ساتھ بھی مولوی تھا یا ڈاڑھی منڈا ۔۔۔ ہوس کا بجاری کوئی بھی ہو اسکی برائی ہونی چاہیئے نہ کہ صرف مولویت کو بدنام کیا جائے ۔۔۔ ہر ڈاڑھی والا مولوی بھی نہیں ہوتا ۔۔۔

Related Videos

️ بلتستان ریجن میں “لومڑی نما” درندے کا خطرہ – عوام اور سیاح ہوشیار رہیں! گلگت بلتستان کے بلتستان ریجن سکردو ، خپلو،کھرمنگ اور شگر ویلی کے درمیان سفر کرنے والے تمام مقامی حضرات اور سیاحوں سے گزارش ہے کہ ہوشیار رہیں۔ حال ہی میں اس علاقے میں ایک عجیب و غریب لومڑی نما جانور دیکھا جا رہا ہے، جس کا یہاں پہلے کوئی وجود نہیں تھا۔ تشویش کی بات یہ ہے کہ یہ جانور انسانوں پر حملہ آور ہو رہا ہے، اور اب تک کئی افراد کو زخمی بھی کر چکا ہے۔ آج ایک واقعہ پیش آیا جس میں ایک شخص سکردو سے خپلو کی جانب موٹرسائیکل پر سفر کر رہا تھا، کہ راستے میں یہی جانور اس پر حملہ آور ہوا۔ خوش قسمتی سے وہ شخص بچ گیا، لیکن جانور موٹرسائیکل کے ٹائروں کے درمیان آ کر ہلاک ہو گیا۔ 📢 میری تمام سیاحوں خصوصاً موٹرسائیکل سواروں سے گزارش ہے کہ: رات کے وقت یا سنسان راستوں پر سفر سے حتی الامکان گریز کریں گروپ میں سفر کریں اپنے اردگرد کے ماحول پر نظر رکھیں کوئی مشتبہ جانور نظر آئے تو فوراً وائلڈ لائف حکام یا قریبی تھانے کو اطلاع دیں 📌 حکومتِ گلگت بلتستان اور وائلڈ لائف ڈیپارٹمنٹ سے درخواست ہے: یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے۔ اس جانور کا نہ صرف قدرتی ماحول میں اچانک ظاہر ہونا، بلکہ انسانوں پر حملہ کرنا اس بات کا اشارہ ہے کہ یا تو اس کا قدرتی مسکن متاثر ہوا ہے یا یہ کسی بیماری کا شکار ہے۔ اس مسئلے کا حل صرف جانور کو مارنا نہیں ہے۔ ضروری ہے کہ اس کا سائنسی تجزیہ کیا جائے، وائلڈ لائف ماہرین حرکت میں آئیں، اور اس جانور کے تحفظ یا کنٹرول کے لیے مؤثر نظام قائم کیا جائے۔ ہمیں انسانوں کے ساتھ ساتھ جنگلی حیات کی حفاظت کا بھی خیال رکھنا ہوگا

Gilgit Baltistan Tourism.

44,433 views • 1 year ago

گوٹھ ظفر علی عمرانی، تحصیل تمبو میں بگٹی قبیلے کے دو خاندانوں کے درمیان ایک کم عمر بچی کی شادی کے معاملے پر تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ایک فریق کم عمر بچی کی شادی پر اصرار کر رہا ہے، جبکہ بچی کے والد ہزار خان بگٹی کا موقف ہے کہ بچی نابالغ ہے اور اس کی شادی نہیں کی جا سکتی۔ اس معاملے پر قبائلی رہنما میر عبدالصمد لہڑی کی رہائش گاہ پر جرگہ منعقد ہوا، جہاں بچی کی کم عمری کو مدنظر رکھتے ہوئے کم از کم تین سال تک شادی نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ تاہم الزام ہے کہ دوسرا فریق جرگے کے فیصلے کو تسلیم نہیں کر رہا اور شادی کے لیے دباؤ ڈال رہا ہے۔ مزید یہ بھی دعویٰ کیا گیا ہے کہ بچی کے والد کو مختلف طریقوں سے ہراساں کیا جا رہا ہے، جن میں زرعی زمین پر موجود پلال کو آگ لگانے اور ذہنی دباؤ ڈالنے جیسے اقدامات شامل ہیں۔ ہزار خان بگٹی نے ایس ایس پی نصیرآباد، ڈی آئی جی نصیرآباد، متعلقہ انتظامیہ اور انسانی حقوق کی تنظیموں سے نوٹس لینے اور تحفظ فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔ واضح رہے کہ کم عمری کی شادی پاکستان کے قوانین کے تحت قابلِ سزا جرم ہے۔

Tania Bazai 🇵🇰 🇵🇰

41,227 views • 2 months ago