正在加载视频...

视频加载失败

ایک بات سمجھ سے باہر ہے کسی کمپنی کی پراڈکٹ اچھی نہ نکلے تو لوگ اس کو خریدنا بند کر دیتے ہیں۔ بقول امین حفیظانہیں اولپرز دودھ میں تیسری بار ایشو آیا ہے۔ امین حفیظ نے اولپرز استعمال کرنا بند کیوں نہیں کیا؟ یہ کوئی ایسی نایاب چیز تو...

23,303 次观看 • 5 个月前 •via X (Twitter)

34 条评论

عمران خان ☘️ 的头像
عمران خان ☘️5 个月前

نور پور کو جتانا ہے اولپرز بہانہ ہے یہ جھوٹا اور منافق شخص جھوٹ بول رہا ہے ڈھکنے کے اردگرد کی جگہ فنگس بتا رہی ہے کہ ڈبہ کئی دن سے کھولا گیا ہے میڈیا سے وابستہ یہ کالی بھیڑیں اس ملک و قوم کے لئے ناسور ہیں

محمد اسلام الحق 的头像
محمد اسلام الحق5 个月前

ڈبے کی حالت سے صاف ظاہر ہے کہ ڈبے کو کھول کر کچھ دن ایسے ہی باہر چھوڑ دیا گیا تھا جس سے دودھ خراب ہوا اور فنگس لگ گئی ہے۔۔۔ یہ ایک پیڈ اور فیک ویڈیو بنائی گئی ہے ، @Olpers والوں کو اس پر کیس کرنا چاہئے ۔

Faheem Ahmed Saeed 的头像
Faheem Ahmed Saeed5 个月前

میرے پاس ایک ڈبہ خراب نکلا۔ 5 سال سے اولپر ہی استعمال کر رہا ہوں۔ گاڑھا دودھ ہوتا ہے۔ سب سے بہتر۔ ہم پاؤ والا پیکٹ والا کارٹن لاتے ہیں۔

Stephen Rox 的头像
Stephen Rox5 个月前

یہ بکواس کر بھونک رہا ہے۔ میں نے دس سال قبل ٹیٹراپیک کے ساتھ کام کیا ہوا ہے یہ اس طرح کی پیکنگ والا پیکٹ مشین سے آگے جا ہی نہیں سکتا۔ نہ اس گھٹیا لیول کی پیکنگ ٹیٹراپیک مشین پیکنگ کرتی ہے۔ اس کا ڈھکن جان بوجھ کر توڑا ہوا ہے جو آخر پر پھینکنے سے پہلے خود دکھا رہا ہے۔

سعیدہ قاضی 的头像
سعیدہ قاضی5 个月前

میں اس وقت بھی آلپر سے بنی چائے پی رہی ہوں، گھر میں تازہ دودھ بھی آتا ہے لیکن سیپریٹ چائے آلپرسے بہت اچھی بنتی ہے۔کبھی آلپر کا ایسا خراب ڈبہ ہمیں تو نہ ملا، میرا خیال ہے یہ کوئی پراپیگنڈا ہے وڈیو تو سننے کاوقت نہیں۔

SuãàdHàßh⁸⁰⁴ 的头像
SuãàdHàßh⁸⁰⁴5 个月前

دودھ باہر رکھا ہوگا گرمی میں ، گرمی میں کھلا چھوڑ دیا جائے تو کوئی بھی دودھ باہر پڑے پڑے خراب ہو جاتا ہے مجھے لگتا ہے امین حفیظ کو اسی بات کا ٹاسک دیا گیا ہے کہ وہ اولپر دودھ کی مارکیٹ ویلیو گرادے امین حفیظ تم نور پور دودھ لے لو تمہیں وہی سوٹ کرتا ہے

Amna Chaudhry 的头像
Amna Chaudhry5 个月前

He is clearly lying. Fake propoganda. کیسے کیسے فراڈئیے ہیں اس ملک میں

Digital Warrior CoS 的头像
Digital Warrior CoS5 个月前

یہ جعلی ویڈیو ہے، یہ ایکسپائرڈ ہے اور اِسکو تیز دھوپ پر رکھا گیا ہے جسکی وجہ سے اس میں بیکٹریا بن گیا ہے۔ یہ امین حفیظ بلکل امین نھیں ھے۔

Asad 的头像
Asad5 个月前

Paid promotion by Nur pur Milk 🥛 Ajj hi leia hai Olpers mainy theek tha Sab Bakwas hai ye Ameen hafeez ki

Samad 的头像
Samad5 个月前

یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے دوکاندار سے تبدیل کروا لیں

Talha Tahir 的头像
Talha Tahir5 个月前

Ameen hafez KO bta Dy k ye expired hai oper mentioned hai Feb ki expiry or ye JB b parhy likhy nh Hain na e koshish krty Hain

Huma 的头像
Huma5 个月前

@afzaalashraf21 اولپرز والوں نے پی آر کے ڈبے نہیں بھیجے ہوں گے

Adv Arshad Ali 的头像
Adv Arshad Ali5 个月前

@AhmedAl39416577 یا منافقت تیرا ہی آسرا

Tarik Khan 的头像
Tarik Khan5 个月前

تقریباً اٹھارہ سال ہو گئے یہ دودھ گھر لاتے ہوئے۔ آج تک ایسا ایک بھی ڈبہ نہیں نکلا۔ یہ کوئی بلیک میلر لگتا ہے جو بڑی کمپنی سے مال نکالنا چاہ رہا ہے۔ شرم بھی نہیں آتی۔

Sarwat Kazmi 的头像
Sarwat Kazmi5 个月前

@NazPari02 نور پور کی سیل بڑھوانی ہے یہ کتے کے بچے سانس بھی ان سے پوچھ کر لیتے ہں

𝖀𝖘𝖒𝖆𝖓 𝕻𝖆𝖗𝖆𝖈𝖍𝖆 的头像
𝖀𝖘𝖒𝖆𝖓 𝕻𝖆𝖗𝖆𝖈𝖍𝖆5 个月前

Bakwas kr rha. Defame krny ki koshish...

Mano 的头像
Mano5 个月前

I have been using Olpers since last ten years. Our children's Pediatrician recommended it. Its the best quality milk. Stop making false accusations.

A B C 的头像
A B C5 个月前

Beqar dukh in me Kuch behtr he Milk pack

Ammar 的头像
Ammar5 个月前

Yeh b Nur pur ka ishtehar he samjhain aap

ZHK 的头像
ZHK5 个月前

Exactly! Humne khud Olpers se Good Milk switch kar liya hai kunk Olpers ka milk ajeeb sa jama jama hota chai me upar white white chezen float kar rahi hoti hain

syeda-rahila 的头像
syeda-rahila5 个月前

مجھے 6 سال ہو گئے اولپرز دودھ استعمال کرتے کارٹن آتا ہے پورا کبھی ایک دفعہ بھی ایسا کوئی ایشو نہی ہوا ۔ یہ بندہ خود ہی غلیظ ہے ۔ اللہ اس جھوٹی وڈیو بناے پہ اسکو سخت عذاب دے آمین آمین ثم آمین یا رب العالمین

Worldwide 🌍 Exporters 的头像
Worldwide 🌍 Exporters5 个月前

Forget everything and contact us for business growth.

chesla vya 的头像
chesla vya5 个月前

Best milk olpers @Olpers

Mr MoWgLi 的头像
Mr MoWgLi5 个月前

پاکستان میں ہر وہ چیز جو دوسرے ممالک میں بین ہے یا لوگ خریدنا بند کر دیتے ہیں یے قوم اسی کے پیچھے دوڑ پڑتے ہیں۔پتہ بھی ہے کے یے دودھ نی ہے لیکن پھر بھی لیتے اور پیتے بھی ہیں

Only Burraq 的头像
Only Burraq5 个月前

Nestle is best

Public interest 的头像
Public interest5 个月前

بند کی ہو یا نہ کی ہو، یپ اہم نہیں ہے، اہم یہ ھیکہ تحقیق ہونی چائیے کہ سچ کیا ہے۔ ہر بات میں فلاسفر نہ بنا کریں

Asma forex 的头像
Asma forex5 个月前

Same issue mairy sath b hua week phly

Malik Abu Bakar 的头像
Malik Abu Bakar5 个月前

اور بھائی صاحب یہ دکھا رہے ہیں کہ کیپ کے اوپر کائی لگی ہوئی تھی خریدتے وقت نہیں دیکھا

قاضی 的头像
قاضی5 个月前

پیڈ کانٹینٹ ھے

Salman 的头像
Salman5 个月前

Use Dayfresh milk.. @DayfreshMilk

John Travolta 的头像
John Travolta5 个月前

نور پور والوں کا پراپیگنڈا لگ رہا ہے اولپرز کو چھوڑ دے تو کسٹمرز نور پور خریدنا شروع کردے گے یہی ان کا مطلب ہے

Saadiya 的头像
Saadiya5 个月前

اسکے ہی پاس بس ایسے ڈبے آ رہے ہیں

Nadeem Akram 的头像
Nadeem Akram5 个月前

He is a fraud... pimping for you know who?

Khan. views 的头像
Khan. views5 个月前

میں نے یہ ویڈیو دیکھی فضول میں 30۔2 منٹ ضائع کر دیں۔ آپ مت دیکھو۔۔ کیونکہ ہونا کچھ بھی نہیں ہے

相关视频

🚨🚨 بریکینگ نیوز :پی ٹی آئی اس بار تھکا تھکا کر ان کو بھگائے گی,!!🔥🔥✌️ اسوقت, حکومت کو پتہ ہی نہیں ہے, کہ پی ٹی آئی نے کرنا کیا ہے, یہ Strategy بہترین ہے, اور یہ Strategy صرف سہیل آفریدی اور ایک دو لوگوں کو پتہ ہے ۔ باقی کسی کو نہیں پتہ کہ کیا کرنا ہے ۔ اور پی ٹی آئی چاہتی ہے کہ, پورا ملک بند کردیں, جو کہ حکومت خود کر رہی ہے۔ اب M1 بند ہو جائے گا ۔M2 کے اُوپر ہیوی ٹریفک بند کر رہے ہیں ۔ اور جیسے جیسے یہ مارچ قریب آئیگا کہ یہ M2 بھی مکمل بند ہو جائے گا ۔ اسلام آباد-پشاور موٹر وے بند, جی ٹی روڈ بند, لاہور موٹر وے بند ہو جاتی ہے, تو پھر پیچھے رہ کیا جاتا ہے,؟ سینٹرل پنجاب بند ہو جاتا ہے, وفاق بند ہو جاتا ہے, پنڈی بند ہو جاتا ہے تو یہی تو پی ٹی آئی چاہتی ہے ۔ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی میں ایک چیز یہ بھی ڈسکس کی گئی کہ ہم اس لانگ مارچ کو آگے کیوں نہ کردیں ۔ہم اس مارچ کو ایک ہفتہ آگے کردیتے ہیں, تو یہ پولیس اہلکار جو انہوں نے بلا رکھیں ہیں, تو یہ بیٹھے بیٹھے تھک جائیں گے ۔ تو اس دفعہ ہم انکو تھکاتے ہیں ۔ جب یہ تھک جائیں گے, پھر ہم اسلام آباد جائینگے ۔ جب یہ شیلنگ کرنے کے جوگے بھی نہیں رہینگے, پھر ہم انٹری ماریں گے ۔ ذیشان عزیز 🔥🔥🚨

Anisha KHAN

30,147 次观看 • 7 天前

نئے صوبوں سے متعلق سوال پر امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا جواب: ایک بات میں پہلے آپ صحافیوں سے کرنا چاہوں گا جی، ذرا مہربانی کریں، آپ میڈیا کی دنیا میں حمایت اور مخالفت کی لکیر نہ کھینچیں۔ یہ ایک ڈیبیٹیبل ایشو ہے اور اس پر مختلف پہلوؤں سے بات ہو سکتی ہے۔ اصولی طور پر ایک مسئلے کی پوزیشن اور ہوتی ہے، عملی طور پر جب آپ آتے ہیں تو پھر اس کی صورت اور ہوتی ہے۔ اصولی طور پر آپ کو حق ہے کہ آپ اپنا گھر بنائیں، لیکن کیا آپ کے پاس وسائل ہیں کہ آپ بنا سکیں؟ وسائل نہیں ہیں، جیب خالی ہے اور آپ جا کر وہاں اینٹیں رکھنا شروع کر دیں تو لوگ کہیں گے کہ یہ کیا کر رہا ہے؟ تو وہ ایک خامخواہ ضائع ہونے والی بات ہو جاتی ہے۔ میری اپنی ذاتی رائے یہ ہے کہ اصولی طور پر تو ہم یونٹس کے خلاف نہیں ہیں۔ ہم نے اس سے پہلے بہاولپور صوبے کی بھی حمایت کی تھی، ہم نے اس سے پہلے سرائیکی صوبے کی بھی حمایت کی تھی، ہم نے اس سے پہلے ہزارہ صوبے کی بھی حمایت کی تھی، ہم نے خود فاٹا کو صوبہ بنانے کا مطالبہ کیا تھا۔ تاہم سندھ ذرا اس سے مختلف تھا کہ سندھ کے عوام صوبے کی تقسیم کے لیے آمادہ نہیں تھے، اس وقت بھی نہیں تھے اور اب بھی نہیں ہیں۔ لیکن جو میری معلومات ہیں، جب اس وقت صوبہ، صوبہ ہو رہا تھا تو اسٹیبلشمنٹ بھی اس کی مخالف تھی۔ چنانچہ ان عناصر کی حوصلہ شکنی کی گئی جو صوبہ، صوبہ کر رہے تھے اور حکومتوں اور اسمبلیوں میں وہ لوگ نہیں آ سکے، کمزور پوزیشن میں آئے اور بالآخر ان کو وہ ایشوز چھوڑنے پڑ گئے۔ آج پھر کون سی ایسی وحی آ گئی ہے ان کے اوپر کہ آؤ، ان کو پتا نہیں کتنے اور کوئی نقشہ بھی نہیں ہے۔ کبھی آپ سولہ یونٹس میں تقسیم کر رہے ہیں، کبھی آپ بتیس یونٹس میں تقسیم کر رہے ہیں، کبھی ہر ڈویژن کو صوبے کا درجہ دے رہے ہیں۔ کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا کہ نقشہ کیا ہے۔ تو ایک بات کہہ دینا اور پھر لوگوں کو چھوڑ دینا کہ وہ اس پر بحث کرتے رہیں، میرے خیال میں ملک کے اصل مسائل سے توجہ ہٹانے کے لیے یہ ایشو پھینکا گیا ہے۔ اس میں کوئی سنجیدگی ہے، نہ اس کے لیے اس وقت کوئی ماحول موجود ہے اور نہ ہی اس کے لیے کوئی تیاری موجود ہے۔ جب ماحول بھی نہیں ہے، اس وقت تیاری بھی نہیں ہے، تو خامخواہ ایک غیر سنجیدہ گفتگو، جس کا پاکستان متحمل نہیں ہو سکتا۔ ہمارے حکمران اس وقت باہر کی دنیا کے ریڈ کارپٹس کو انجوائے کر رہے ہیں اور ان کو یہ اندازہ نہیں ہے کہ پاکستان کی سرزمین جو خون سے سرخ ہے، اس کو بھی تو ہمیں سنبھالنا ہے۔ تو جہاں خون بہہ رہا ہو، جہاں ملکی زمین جو ہے وہ خون سے سرخ ہو اور آپ باہر دنیا میں جا کر وہاں پر ریڈ کارپٹ سے لطف اندوز ہو رہے ہوں، تو ذرا گھر کو تو ٹھیک کریں۔ ہم نہیں کہتے کہ آپ باہر کی دنیا سے اچھے تعلقات نہ رکھیں۔ ہم نے تو امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کو سپورٹ کیا ہے۔ ہم نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان دفاعی معاہدے کو سپورٹ کیا ہے۔ ترکی کی شمولیت کو ہم نے سپورٹ کیا ہے۔ مصر اس میں آتا ہے، ایران اس میں آتا ہے۔ خیر، مقدم کریں گے ایک اسلامی بلاک کے قیام کا۔ یہ خود جمعیت علماء اسلام کے منشور کا حصہ ہے۔ تو جو چیزیں دنیا میں ہمارے اپنے فکر اور ہمارے نظریے کے مطابق آگے بڑھیں گی، ہم اس کو سپورٹ کریں گے۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

11,368 次观看 • 1 个月前

کیا دہشتگردی ختم ہوگئی؟آپ اور ہم جس صوبے سے تعلق رکھتے ہیں، پورے طول و عرض پر آپ نظر ڈال لیں، کہیں پر امن ہے؟ اور صرف بدامنی کی بات نہیں کر رہا، بدامنی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ حکومتی رِٹ ختم ہو رہی ہے، پولیس کا چین آف کمانڈ ٹوٹ گیا ہے۔ لکی مروت میں، بنوں میں، ٹانک میں پولیس جو ہے، وہ آزاد ہو گئی ہے اور اس نے اپنی امن کمیٹیاں بنا لی ہیں، اور وہ وردی بھی نہیں پہن رہے، اور کانسٹیبل جو ہے، وہ خود اپنا نظام اپنے ہاتھ میں لیے ہوئے ہیں۔ نہ کوئی ڈی پی او کا آرڈر چلتا ہے، نہ کوئی ڈی آئی جی کا آرڈر چلتا ہے، نہ کوئی آئی جی کا آرڈر چلتا ہے۔ پرسوں ترسوں ہمارے بنوں کے ڈی آئی جی کی جو سیکیورٹی ہے، وہ ایک کانسٹیبل نے کِلوز کی ہے۔ ایک کانسٹیبل نے آرڈر دیا کہ سب یہ ڈیوٹی چھوڑ دو، آ جاؤ واپس۔ یہ حالت ہے! اب اس حالت میں ہم زندگی گزار رہے ہیں۔ کب تک ہم یہ زندگی اس طرح گزارتے رہیں گے؟ اور کہہ رہے ہیں کہ ہم ٹھیک کریں گے، ہم لڑیں گے۔ وہ ایک چڑیا ہے، وہ کہتا ہے: بلوچستان کےلئے تو ایک تھانیدار کی مار ہے۔ بس ،، تمہارے تھانیداروں کا کیا حشر کر دیا۔ تمہارے تھانوں کا کیا حشر کر دیا؟ کچھ تو حقائق کی طرف جاؤ۔ تو جب ہم حقائق کی طرف جائیں گے تو پھر ہم اس کے بعد مشاورت تو ہونا ہے۔ اب شہباز شریف بیچارہ وزیر اعظم ہے، پوری دنیا میں جاتا ہے، اور اگر وہ قابلِ قبول ہوگا تو آرمی چیف کو ساتھ لے کر جائے گا، ورنہ پھر اس کو کوئی ہاتھ بھی نہیں ملائے گا۔ بھئی، تم باہر جاؤ، تمہیں کوئی عزت دے، ہم اس کو پاکستان کی عزت کہیں گے، لیکن آپ کے ملک کے اندر کی سرزمین خون سے سرخ ہے اور تم باہر دنیا میں ریڈ کارپٹس کو انجوائے کر رہے ہو، کوئی احساس نہیں آپ کو؟ اسی سے گزارہ کر رہے ہو، کہ فلاں ملک پر آپ اتر رہے ہیں، ریڈ کارپٹس پر جا رہے ہیں، آپ کا استقبال ہو رہا ہے، بادشاہ آپ کا استقبال کر رہے ہیں۔ یہ ساری چیزیں ہیں۔ ہاں، کوئی جائز کام ہے، اگر آپ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدہ کیا، جمعیت اس کو سپورٹ کرتی ہے۔ اگر اس پر ترکی شامل ہو گیا، ہم سپورٹ کرتے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام کا منشور ہے: ایک اسلامی بلاک کا قیام۔ اگر اور اسلامی ممالک اس میں شامل ہوتے ہیں، اور یہ درحقیقت اس طرف ایک قدم ہے کہ اسلامی دنیا امریکہ پر اپنا انحصار ختم کرے، اور باہم یہ اپنی قوت کو مجتمع کرے، تو اگر کوئی ایسی بات ہوتی ہے تو ہم نے تو اختلاف نہیں کیا۔ اختلاف برائے اختلاف نہیں ہو رہا، ورنہ ہم یہاں بھی اختلاف کرتے ہیں۔ تو آپ کیوں جا رہے ہیں؟ آپ تو نمائندے نہیں ہیں پاکستان کے، آپ کی حکومت تو جعلی ہے اور واقعی جعلی ہے، اس میں بھی کوئی شک نہیں۔ اور پھر اقلیت حکومت کر رہی ہے۔ پیپلز پارٹی حکومت کا حصہ نہیں ہے، صرف آئینی عہدے لئے ہوئے ہیں ۔ گلگت میں الیکشن ہے، ایک دوسرے کے خلاف بول رہے ہیں، مقابلہ ہے ان کا۔ کشمیر میں الیکشن ہے، ایک دوسرے کے خلاف بول رہے ہیں، بھرپور بول رہے ہیں۔ اور اسمبلی میں آ کر بیٹھتے ہیں تو پہلے اختلاف کرتے ہیں، پھر جب ووٹ کا وقت آتا ہے،،،،،،،،،،،،،،، اس قسم کی ایک سیاست ہے جو ملک کے اندر چل رہی ہے۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور میں خطاب

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

14,527 次观看 • 1 个月前

پاکستان کے دانشور عمران خان کی رہائی سے اتنے خوفزدہ کیوں ہیں؟ اور لوگوں کو کیوں ڈرا رہے ہیں کہ عمران خان باہر آ گیا تو یہ ہو جائے وہ ہو ئے گا؟ سیاستدان آپس میں بیٹھ جائیں ورنہ مارشل لاء آ جائے گا؟ ایک بندہ جو اپنے کو بہت بڑا صحافی کہلواتا ہے وہ سابق وزیر اعظم عمران خان کے پاس ایک بہت بڑا ٹھیکہ لے کر آیا اور کہا کہ خان صاحب آپ نے ایک مہربانی کرنی ہے یہ ٹھیکہ فلاں ملک اور چلانی کمپنی کے ساتھ کرنا ہے عمران خان نے چیک کروایا تو وہ دو نمبر کام نکلا اور خان صاحب نے صحافی کو اللہ حافظ کہہ کر رخصت کر دیا، ایک اور صحافی آیا اور عمران خان سے کہا کہ یہ ایک سوسائٹی ہے اس کا این او سی چاہیئے، عمران خان نے چیک کروایا تو اس میں دو نمبری تھی خان صاحب نے کہا اللہ حافظ، ایک اور صحافی آیا کہ یہ ایک سوسائٹی ہے اس کی این او سی ہے عمران خان نے چیک کروایا تو دو نمبر تھی خان صاحب نے اللہ حافظ کر دیا، بہت سارے صحافیوں کو غیر ملکی دوروں کی عادت پڑی ہوئی تھی جو ایک ایک سال میں 4٫5 غیر ملکی دورے کرتے ہیں وہ عمران خان نے بند کروا دیئے لفافہ کسی کو ملتا نہیں تھا سرکاری دفاتر میں کسی کا ناجائز کام ہوتا نہیں تھا صحافیوں کو مفت کھانے سے لیکر ہر مفتے کی عادت پڑی ہوئی تھی جو عمران خان کے دور میں رک گئی، یہ چھوٹی چھوٹی چیزوں کے لیے بک جاتے ہیں اس لیے عمران خان کا باہر آنا ان کے ذاتی مفاد میں نہیں ہے۔ #FascismUnderAsimLaw #PakistanUnderMartialLaw

Qasim Khan Suri

29,604 次观看 • 28 天前

بریکنگ نیوز 🚨غیرت مند، حلالی ماں کا حلالی بیٹا، جسٹس انوارالحق پنوں چھا گیا۔ شہباز گل نے اپنے ویلاگ میں مکمل کلپ چلا دی۔ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے کچھ پلے نہ چھوڑا، پچھلے اگلے ریکارڈ توڑ ڈالے۔ آج تک آپ نے اپنی پوری زندگی میں کسی جج کی ایسی دبنگ، باکمال، حق پر مبنی گفتگو نہیں سنی ہوگی۔ ایک ایک الفاظ سننے سے تعلق رکھتا ہے۔ شروع سے لے کر اینڈ تک سننا، مس مت کرنا 🔥🔥 ہم جھوٹے ہیں، ہم دغاباز ہیں، ہماری ویلیو سسٹم اپنی زمین کی اتھاہ گہرائیوں میں جا چکا ہے۔ اس لیے اس سے کسی قسم کی توقع فوری طور پر کئی نئے صوبے بنا لیں، لوکل گورنمنٹ لے آئیں، کوئی چانس بہتری کا نہیں ہے۔ مجھے ان دو تین ٹرمز سے بڑی حیرت ہوتی ہے، فلاں حکمران خاندان ڈیموکریسی میں بھی کبھی یہ تصور ہوتا ہے کہ جی فلاں حکمران خاندان، فلاں مقتدرہ۔ کیا ڈیموکریسی میں بھی کسی اسٹیبلشمنٹ کو مقتدرہ کہا جاتا ہے؟ تو جب تک یہ لوگ اپنے اپنے آربٹ (مدار) میں نہیں جاتے، اور یہ اب نہیں جائیں گے، اس لیے کہ اس ملک کے وسائل کم ہوتے جا رہے ہیں، ان کی خواہشات بڑھتی چلی جا رہی ہیں۔ ان کو کاکروچ ماننے کو بھی تیار نہیں ہیں۔ مزے کی بات یہ ہے کہ انہوں نے انڈیا والوں نے تو خود کو کاک روچ سے آئڈینٹیفائی کیا، ایک سمبولیکلی (علامتی طور پر) کیا کہ ہماری حیثیت یہ ہے، مگر انہوں نے ایک ڈیموکریٹک سسٹم کے اندر ڈیمونسٹریشن کرنے کے بعد اپنی ایک بات کو منوایا۔ یہاں تو آزادی سے سوچنے کی اجازت نہیں ہے۔ حالانکہ آپ کسی سے شیئر نہیں کر رہے، آپ کو سوچنے کی اجازت نہیں ہے، آپ کو کسی سے شیئر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ جس ملک میں آزادی سے سوچنے کی اجازت نہ ہو، جس ملک میں آزادی سے بات کرنے کی اجازت نہ ہو، وہ ملک کسی قیمت پر ترقی نہیں کر سکتا۔ یہ آفاقی اصول ہیں۔ آپ دنیا بھر کے جو ملک ہیں، جس جس ملک نے ترقی کی ہے، اگر انہوں نے کسی اصول پر، ادارے قائم کر کے ترقی کی ہے، تو ہمیں بھی اسی پر جانا پڑے گا۔ ہمارا کوئی علیحدہ سے خطہ اگر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ہم کسی کے کہنے پر یہ اسمبلیاں 15 دنوں میں، 5 دنوں میں اتنی بڑی امینڈمنٹس (ترامیم) ہوتی ہیں، کیا وزیر قانون کو بھی نہیں پتہ ہونا چاہیے کہ کیا امینڈمنٹ انٹروڈیوس ہو رہی ہے؟ کیا پاکستان کی عدلیہ جو ہے، اس کو اس حد تک سبجوگیٹ (ماتحت) ہونا چاہیے تھا؟ کیا پنجاب کے اندر ہر روز ہاف فرائی اور فل فرائی کی جو ٹرم چل رہی ہے، وہ ہزاروں لوگ قتل ہو گئے، یہ گڈ گورننس ہے؟ یہ کیا ہو رہا ہے اس ملک کے ساتھ؟ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ اس طرح سے آپ بہت دیر وقت گزار لیں گے؟ ان کو سیکنڈ کون کر رہا ہے؟ اور اس کے بعد ایک ٹی وی پروگرام جو کل میں نے دیکھا، وہ ایک منصور علی خان کوئی جرنلسٹ ہیں، جس انداز میں انہوں نے بات کی ہے، فائلیں تیار ہو چکی ہیں، فلاں جو مسلم لیگ ن ہے اس کی جو لیڈرشپ ہے اس کو یہ کیا جائے گا۔ کیا ہو رہا ہے؟ یہ کیا کر رہے ہیں آپ؟ یہ آپ کا اختیار ہے؟ یہ آپ کے کہنے پر صوبے بننے چاہئیں؟ یہ اس ملک کے جن کی زمین ہے، جن کا آسمان ہے، جن کی فضا ہے، یہ ان کے لیے، ان کے کہنے پر بننے چاہئیں۔ اس ملک کو تنخواہ دار طبقے نے لوٹا ہے۔ خود کو مالک سمجھ کر خواہ ججز ہوں، خواہ بیوروکریٹس ہوں، خواہ فوجی ہوں، انہوں نے تباہ کیا ہے اور ابھی تک کر رہے ہیں۔

‏زہـــرہ لیــاقت

14,184 次观看 • 1 个月前